کیا ہم سے سمجھنے میں کوئی غلطی ہو رہی ہے؟ یہاں ایسے الفاظ کیوں شریک کیے جا رہے ہیں جو پیلنڈروم نہیں ہیں یعنی ان کو آگے یا پیچھے سے یکساں نہیں پڑھا جا سکتا۔
رہبر، سارس، ساس، باب ،سرکس۔۔۔ ۔ وقت کی کمی کی بنا پر آج اتنے ھی پر اکتفا
یہاں ایک سلسلہ تھا جہاں آپ نے محفلیں کا کلام شئیر کیا ہے کیا آپ مجھے وہاں ٹیگ کریں گے میں بھی وہاں کچھ پوسٹ کرنا چاہتا ہوں پر مجھے ہو دھاگہ مل نہیں رہا
ماتم،،مجرم،،،،محرم