عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ہاہاہاہا ہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاگرائیں
مطلب آپ کا تعلق بھی گجرات سے یعنی
مجھے اپنی جوتی کو تالہ لگا کر رکھنی پڑے گئی
یاد رہے ۔۔۔۔۔یہ محاورتاً استعمال ہوتا ہے۔ اصل کچھ اور ہے
ہاہاہاہا ہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاگرائیں
مطلب آپ کا تعلق بھی گجرات سے یعنی
مجھے اپنی جوتی کو تالہ لگا کر رکھنی پڑے گئی
جنرل ضیاء کا ریفرنڈم بھی یاد آ گیا۔محمد عامر شہزاد صاحب بہت بہت خوش آمدید۔ آپ کےتعارفی جملے " اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے" نے ہمیں کسی اور قابل چھوڑا ہی نہیں۔ اِس سے پہلے ایسی صورتِ حال سے اُس وقت پالا پڑا تھا جب جمعہ کے خطبہ میں ہم ایک مولانا کے ہتھّے چڑھ گئے جو اپنے جوشِ خطابت کی داد اور سندِ توثیق کے طور پر کوئی نعرہ لگواتے اور کہتے "سب آکھو سُبحان اللّہ" پھر ہم جیسے خاموش کاہلوں کو دائرہ تحسین میں بزورِ ایمان لانے کے لیے وہ ایک زبردست فارمولا لگاتے تھے وہ جلالی انداز میں دوبارہ ارشاد فرماتے"سب زور نال آکھو سُبحان اللّہ تے جیہڑا سوہنڑے دا منن والا نئیں او نہ آکھے باقی سارے آکھو " (ترجمہ: سب زور سے کہیں سُبحان اللّہ مگر جو پیارے نبی کاماننے والا نہیں ہے وہ نہ کہے باقی سب لوگ کہیں) اَب آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیا حالات پیدا ہو جاتے تھے
بالکل اُنہوں نے بھی اسلام کی ایسی ہی گراں قدر خدمت کیے رکھی وہ تو زندگی نے وفا نہ کی ورنہ۔ ۔ ۔ ۔جنرل ضیاء کا ریفرنڈم بھی یاد آ گیا۔
تجمل حسین صاحب اِس محبت بھرے انداز میں خوش آمدید کہنے کا بہت بہت شُکریہ۔ آپ کے کلمات پڑھ کر دلی خوشی بھی ہوئی اور حوصلہ بھی ملا کہ یہاں محفل اچھی گزرے گی۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
محترم محمد عامر شہزاد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
صرف اردو بلاگنگ ہی نہیں بلکہ بلکہ کمپیوٹر میں ہرجگہ اردو کی ترویج و ترقی میں محترم بلال صاحب کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے پاک اردو انسٹالر کی شکل میں محبان اردو پر احسان عظیم کیا ہے۔
انٹرنیٹ کی دنیا میں اکثر دوستوں کے ساتھ جان پہچان ’’بابا جی گوگل ‘‘ ہی کی مرہون منت ہے۔ دوستوں کو ملانے میں ’’بابا جی‘‘ کا کردار بھی نہایت اہم ہے۔
آپ کا بلاگ دیکھا لیکن اس پر تو صرف آپ کا تعارف ہی موجود ہے
امید کرتا ہوں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
والسلام
محترم بھائی جان اس حساب سے تو میں پھر پکی قسم کی مسلمان ہوئی کیونکہ ہمارے ایمان کی تجدید تو تقریباً ہر مہینے میں ایک دو بار ہو ہی جاتی تھی.محمد عامر شہزاد صاحب بہت بہت خوش آمدید۔ آپ کےتعارفی جملے " اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے" نے ہمیں کسی اور قابل چھوڑا ہی نہیں۔ اِس سے پہلے ایسی صورتِ حال سے اُس وقت پالا پڑا تھا جب جمعہ کے خطبہ میں ہم ایک مولانا کے ہتھّے چڑھ گئے جو اپنے جوشِ خطابت کی داد اور سندِ توثیق کے طور پر کوئی نعرہ لگواتے اور کہتے "سب آکھو سُبحان اللّہ" پھر ہم جیسے خاموش کاہلوں کو دائرہ تحسین میں بزورِ ایمان لانے کے لیے وہ ایک زبردست فارمولا لگاتے تھے وہ جلالی انداز میں دوبارہ ارشاد فرماتے"سب زور نال آکھو سُبحان اللّہ تے جیہڑا سوہنڑے دا منن والا نئیں او نہ آکھے باقی سارے آکھو " (ترجمہ: سب زور سے کہیں سُبحان اللّہ مگر جو پیارے نبی کاماننے والا نہیں ہے وہ نہ کہے باقی سب لوگ کہیں) اَب آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیا حالات پیدا ہو جاتے تھے
ہاہاہاہا۔۔۔پیارے بھائی! آپ نے تو خوش آمدید کہنے کے جوش میں پورا خطبہ ہی کہہ ڈالا ہےمحمد عامر شہزاد صاحب بہت بہت خوش آمدید۔ آپ کےتعارفی جملے " اُردو سے محبت کرنے والے مجھے ضرور خوش آمدید کہیں گے" نے ہمیں کسی اور قابل چھوڑا ہی نہیں۔ اِس سے پہلے ایسی صورتِ حال سے اُس وقت پالا پڑا تھا جب جمعہ کے خطبہ میں ہم ایک مولانا کے ہتھّے چڑھ گئے جو اپنے جوشِ خطابت کی داد اور سندِ توثیق کے طور پر کوئی نعرہ لگواتے اور کہتے "سب آکھو سُبحان اللّہ" پھر ہم جیسے خاموش کاہلوں کو دائرہ تحسین میں بزورِ ایمان لانے کے لیے وہ ایک زبردست فارمولا لگاتے تھے وہ جلالی انداز میں دوبارہ ارشاد فرماتے"سب زور نال آکھو سُبحان اللّہ تے جیہڑا سوہنڑے دا منن والا نئیں او نہ آکھے باقی سارے آکھو " (ترجمہ: سب زور سے کہیں سُبحان اللّہ مگر جو پیارے نبی کاماننے والا نہیں ہے وہ نہ کہے باقی سب لوگ کہیں) اَب آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیا حالات پیدا ہو جاتے تھے
بہن جی! آپ نے سرگوشی ایسی کی ہے جس کی گوُنج گجرات تک پہنچ رہی ہے۔ ویسے جوتی پر تھوڑی اور تحقیق کر لیں معلومات میں قیمتی اضافہ ہوگاگرائیں
مطلب آپ کا تعلق بھی گجرات سے یعنی
مجھے اپنی جوتی کو تالہ لگا کر رکھنی پڑے گئی
میری سرگوشی کی گوُنج کا تو پتا نہیں گجرات تک پہنچی ہے یہاں نہیں لیکن یہ مثال تو میرا خیال ہے پورے پاکستان میں پھیلی ہوئی ہے..بہن جی! آپ نے سرگوشی ایسی کی ہے جس کی گوُنج گجرات تک پہنچ رہی ہے۔ ویسے جوتی پر تھوڑی اور تحقیق کر لیں معلومات میں قیمتی اضافہ ہوگا
جی ارشاد فرمائیں، اب اللہ جانے اِس سر گوشی کی گونج کہاں تک ہو گی۔ ہمارے اچھے بھلے گجرات شریف کو دھمکی آمیز سرگوشیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہےمیری سرگوشی کی گوُنج کا تو پتا نہیں گجرات تک پہنچی ہے یہاں نہیں لیکن یہ مثال تو میرا خیال ہے پورے پاکستان میں پھیلی ہوئی ہے..
ایک اور سرگوشی ہے کہیں تو بتا دوں
عامر بھائی میں ٹھیٹ پنجابی گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں اور آپ کو پتا ہے کہ پنجابی گھرانوں کا ماحول کیسا ہوتا ہے اور مثالیں بھی ایسی کلاسیکل قسم کی دی جاتی ہیں جن کا اثر رات گئے تک جاری رہتا ہے.جی ارشاد فرمائیں، اب اللہ جانے اِس سر گوشی کی گونج کہاں تک ہو گی۔ ہمارے اچھے بھلے گجرات شریف کو دھمکی آمیز سرگوشیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
ہاہاہاہاہاعامر بھائی میں ٹھیٹ پنجابی گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں اور آپ کو پتا ہے کہ پنجابی گھرانوں کا ماحول کیسا ہوتا ہے اور مثالیں بھی ایسی کلاسیکل قسم کی دی جاتی ہیں جن کا اثر رات گئے تک جاری رہتا ہے.
اب کی جو مثال ہے وہ گجرات شریف کے لیے نہیں ہے لیکن گجراتیوں کے لیے ہے ہو سکتا ہے اس مثال کے بعد مجھے کافی تنقید کا نشانہ بنانا پڑے لیکن پھر بھی آپ کی خواہش پوری کرنا میرا فرض ہے تو سنئے پھر....
مثال تو پنجابی کی ہے لیکن اردو میں لکھ رہی ہوں...
سانپ اور گجراتی جہاں بھی دیکھو سانپ کو چھوڑ دو گجراتی کو مار دو... سانپ کے کاٹنے سے تو آپ بچ سکتے ہو لیکن گجراتی کے...................................... آھو
عبدالقیوم چوہدری بھائی سے اور عامر شہزاد بھائی سے معذرت
متاثرینِ خطبہ جو ٹہرےہاہاہاہا۔۔۔پیارے بھائی! آپ نے تو خوش آمدید کہنے کے جوش میں پورا خطبہ ہی کہہ ڈالا ہے
ہاہاہاہاہا آپ نے کر دی نا وہی بات۔ تھا جس کا ڈر ہمیں ۔۔۔ ویسے عبدالقیوم صاحب نے آپ کو اِس کا تاریخی پس منظر بتا دیا ہے، جو یہ ثابت کرتا ہے کہ گجرات والے نا صرف بہت بہادر ہوتے ہیں بلکہ بدلہ بھی خُوب لیتے ہیں۔ ہم گجرات والوں نے اتنا مارا ہے انڈیا والوں کو کہ اِس بہادری کے اعتراف میں 3 نشانِ حیدر ہماری وراثت میں ہیں۔ ویسےآپ ڈھیٹ پنجابی گھرانے سے ہیں تو پھر عرض ہے کہ پورے پنجاب کو گجرات والوں کا احسان مند ہونا چاہیے، کیونکہ یہ گجرات والوں کا ہی حوصلہ ہے کہ پچھلے 68 سال سے سرحد(بارڈر) پر انڈیا سے متھا لگا کے بیٹھے ہوئے ہیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔آھو۔ اور انڈیا بھی جانتا ہے کہ سامنے گجرات والے ہیں، اِن سے چھیڑا تو معاف نہیں کریں گے۔ ویسے آپ فکر نہ کریں آپ کو میں نے اور عبدالقیوم صاحب نے معاف کیا ۔ خوش رہیں، آباد رہیںعامر بھائی میں ٹھیٹ پنجابی گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں اور آپ کو پتا ہے کہ پنجابی گھرانوں کا ماحول کیسا ہوتا ہے اور مثالیں بھی ایسی کلاسیکل قسم کی دی جاتی ہیں جن کا اثر رات گئے تک جاری رہتا ہے.
اب کی جو مثال ہے وہ گجرات شریف کے لیے نہیں ہے لیکن گجراتیوں کے لیے ہے ہو سکتا ہے اس مثال کے بعد مجھے کافی تنقید کا نشانہ بنانا پڑے لیکن پھر بھی آپ کی خواہش پوری کرنا میرا فرض ہے تو سنئے پھر....
مثال تو پنجابی کی ہے لیکن اردو میں لکھ رہی ہوں...
سانپ اور گجراتی جہاں بھی دیکھو سانپ کو چھوڑ دو گجراتی کو مار دو... سانپ کے کاٹنے سے تو آپ بچ سکتے ہو لیکن گجراتی کے...................................... آھو
عبدالقیوم چوہدری بھائی سے اور عامر شہزاد بھائی سے معذرت
اچھا اِس لیے اب خطبہ کی فیض یابی اوروں تک پہنچا رہے ہیں جزاک اللہ۔متاثرینِ خطبہ جو ٹہرے