سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اُردو محفل الیکشن 2007
انتخابی نشان
fahim نے کہا:
ایسے نشان کو کون ووٹ دے گا
شمشاد نے کہا:تو آپ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ الیکشن میں کھڑے ہونا ہے؟
مقابلے پر کون ہے؟
تفسیر نے کہا:
باجو آپ میرے ووٹ کی فکر نہ کریں یہ آپ کا ہے۔
لیکن اگر زیک نے آم بھیج دیئے تو مشکل ہوجائے گی۔
آپ لڈو کب بھیج رہیں ہیں؟
ماوراء نے کہا:ڈنڈا۔۔۔۔؟؟
باجو، کچھ وضاحت کریں۔ کہ یہ ہی انتخابی نشان کیوں چنا ہے؟ اس طرح تو عوام پہلے ہی ڈر جائے گی اور ووٹ نہیں ملیں گے۔ یا کہیں ایسا تو نہیں کہ ڈنڈے کے زور پر آپ لوگوں سے ووٹ لیں گی؟؟
شمشاد نے کہا:ماوراء تم بالکل صحیح سمجھی ہو، باجو ڈنڈے کے زور پر ووٹ لیں گی۔ جس نے انہیں ووٹ نہ دیا اس کی خیر نہیں۔
مدمقابل اسی لیے تو خاموش ہے کہ سارے ووٹ تو ادھر چلے جانے ہیں، بولنے کا کیا فائدہ؟
بوچھی نے کہا:یہ کھیل ہے کھیل میں ہار جیت تو چلتی ہی ہے ۔ ہار بھی ہوئی تو خیر ہے ۔ کونسا سچ مچ کے الیکشن ہیں
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:یہ کھیل ہے کھیل میں ہار جیت تو چلتی ہی ہے ۔ ہار بھی ہوئی تو خیر ہے ۔ کونسا سچ مچ کے الیکشن ہیں
روز 500 مرتبہ یہی ورد کیا کرو۔