اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif




چلئیے لوٹے تو ہیں نا ،
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ الیکشن میں کھڑے ہونا ہے؟

مقابلے پر کون ہے؟
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو آپ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ الیکشن میں کھڑے ہونا ہے؟

مقابلے پر کون ہے؟



میں تو نہیں آرہی تھی الیکشن میں ، کہ مجھے شوق ہی نہیں مگر زکریا نے کہا آؤ، زکریا کا بڑا دل ہے اسلئے میں نے سوچا اچھا ایکبار آہی جاؤں ۔ :lol: یہ شوق بھی پورا ہوجائے میرے مقابل کا
Dancing_Doll.gif


مجھے آپ سب نے ووٹ دینے ہیں یاد رکھئیے گا 8)
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے آپ کو ہی ووٹ دینا پڑے گا، نہ دے کر ڈنڈے کون کھائے گا ؟ :wink: ہے تو ویسے یہ سیدھی سیدھی بلیک میلنگ۔
 

تفسیر

محفلین

باجو آپ میرے ووٹ کی فکر نہ کریں یہ آپ کا ہے۔
لیکن اگر زیک نے آم بھیج دیئے تو مشکل ہوجائے گی۔

Mango.jpg


آپ لڈو کب بھیج رہیں ہیں؟

boondi-ladoo.jpg


Dancer-01-june.gif
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:

باجو آپ میرے ووٹ کی فکر نہ کریں یہ آپ کا ہے۔
لیکن اگر زیک نے آم بھیج دیئے تو مشکل ہوجائے گی۔

Mango.jpg


آپ لڈو کب بھیج رہیں ہیں؟

boondi-ladoo.jpg


Dancer-01-june.gif



شکریہ بڑے بھیا ، :lol: مجھے پتا تھا آپ کا ووٹ میرا ہی ہے ۔
آم اور لڈوؤں کو گولی مارئیے ۔ :p یہ تو کبھی بھی آپ کھاسکتے ہیں ۔
اور بندے کو مضبوط ہونا چاہئیے یہ کیا کہ آم دیکھے تو پھسل پڑے ۔ :lol: :p
 

ماوراء

محفلین
ڈنڈا۔۔۔۔؟؟ :shock:


باجو، کچھ وضاحت کریں۔ کہ یہ ہی انتخابی نشان کیوں چنا ہے؟ اس طرح تو عوام پہلے ہی ڈر جائے گی اور ووٹ نہیں ملیں گے۔ یا کہیں ایسا تو نہیں کہ ڈنڈے کے زور پر آپ لوگوں سے ووٹ لیں گی؟؟ :oops:
 

ماوراء

محفلین
فرزانہ سسٹر، محفل پر پچھلے کچھ دن سیاست کے تھریڈز نے بہت بور کر دیا تھا، جس کی وجہ سے ہمیں الیکشن کا ہلا گلا شروع کرنا پڑا۔ اس الیکشن میں جو جیتے گا وہ اگلے سال کا ممبر کہلائے گا۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء تم بالکل صحیح سمجھی ہو، باجو ڈنڈے کے زور پر ووٹ لیں گی۔ جس نے انہیں ووٹ نہ دیا اس کی خیر نہیں۔

مدمقابل اسی لیے تو خاموش ہے کہ سارے ووٹ تو ادھر چلے جانے ہیں، بولنے کا کیا فائدہ؟
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ڈنڈا۔۔۔۔؟؟ :shock:


باجو، کچھ وضاحت کریں۔ کہ یہ ہی انتخابی نشان کیوں چنا ہے؟ اس طرح تو عوام پہلے ہی ڈر جائے گی اور ووٹ نہیں ملیں گے۔ یا کہیں ایسا تو نہیں کہ ڈنڈے کے زور پر آپ لوگوں سے ووٹ لیں گی؟؟ :oops:




:x :? اے یہ ڈنڈا نشان میں نے خود سے نہیں چناُ یہ تو شگفتہ شرارت کے موڈ میں تھیں تو خود سے انتخابی نشان رکھ گئیں ہیں ۔ مجھ سے تو بچاری سے کسی نے پوچھا تک نہیں کہ کیا نشان رکھنا ہے کیا نہیں ۔ :?
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء تم بالکل صحیح سمجھی ہو، باجو ڈنڈے کے زور پر ووٹ لیں گی۔ جس نے انہیں ووٹ نہ دیا اس کی خیر نہیں۔

مدمقابل اسی لیے تو خاموش ہے کہ سارے ووٹ تو ادھر چلے جانے ہیں، بولنے کا کیا فائدہ؟





zzzbbbbnnnn.gif


نہیں خیر اب ایسی بھی بات نہیں مجھے تو سب نے بدنام ہی کر رکھا ہے ۔ بچاری کو :oops: :cry:
کس کو مارا ہے مین نے آج تک ؟ :?
رہی مقابل کی بات
zzzbbbbnnnn.gif

تو مقابل نے خود اپنے منہ سے اقرار کیا ہے کہ اچھا ٹھیک ہے میں بھی اپنا ووٹ تمھیں دے دوں گا ۔
:p

تو کب مارے ہیں میں نے ڈنڈے ۔؟ :cry:
ٹھیک ہے جس نے دینا ہے ووٹ دے ۔ ۔ جس نے نہیں دینا مت دے ۔
یہ کھیل ہے کھیل میں ہار جیت تو چلتی ہی ہے ۔ ہار بھی ہوئی تو خیر ہے ۔ کونسا سچ مچ کے الیکشن ہیں
animated0137.gif
 
Top