ماوراء
محفلین
ماوراء یہ بلی دیکھ کسے رہی ہے عجیب سی آنکھوں سے
عبید، میں نے تو پیاری سی بلی نشان رکھا تھا۔ لیکن حجاب کہتی ہیں ڈراؤنی سی بلی رکھنی ہے۔ تو مجھے اس کی آنکھیں ڈراؤنی لگیں تو یہی رکھ دی۔ یہ آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر محب کو دیکھ رہی ہے۔
ماوراء یہ بلی دیکھ کسے رہی ہے عجیب سی آنکھوں سے
واقعی یہ تو درست کہا آپ نے۔ چلو، "ڈرا ہواچوہا" ہی ٹھیک ہے۔ شمشاد بھائی، یہ چرغہ کہاں کی ڈش ہے؟ ترکیب آتی ہے کیا آپ کو؟
عبید ،یہ ماڈرن بلی ہے۔ تصویر کے لئیے پوز بنا رہی ہے۔
چرغہ پنجاب اور سرحد کی پسندیدہ ڈش ہے۔ مرغے کو حلال کرو، صاف صفائی کر کے مصالحہ لگا کے سیخ پے چڑھا کے تندور میں رکھ دو۔ تو تندوری چرغہ، نہیں تو ایسے ہی کوئلوں پر ۔۔۔۔ کیا مشکل ہے اس میں۔
ترکیب مل گئی ہے۔مطلب کہ میں بنا کر بھیجوں؟ سوچ لیں۔۔آجکل ہمارے ہاں مرغیاں حرام بک رہی ہیں۔`لیں ماورا! اب تو آپ کو چرغے کی ترکیب بھی پتا چل گئی،
اب تو مرا نصیب سنور جانا چاہیے
ویسے ہمارے ہاں اسے "دجاج مشوی" کہتے ہیں، کیوں شمشاد بھائی میں ٹھیک ہوں نا؟
ترکیب مل گئی ہے۔مطلب کہ میں بنا کر بھیجوں؟ سوچ لیں۔۔آجکل ہمارے ہاں مرغیاں حرام بک رہی ہیں۔`
اچھا، پاکستانی ہے۔ ۔ لیکن سیخ پر چڑھا کے کوئلوں وغیرہ پر جو کرتے ہیں اس کو تو گرل کرنا کہتے ہیں۔ گرل کرنا اور چرغہ ایک ہی چیز کا نام ہے کیا؟
ترکیب مل گئی ہے۔مطلب کہ میں بنا کر بھیجوں؟ سوچ لیں۔۔آجکل ہمارے ہاں مرغیاں حرام بک رہی ہیں۔`