اُردو محفل کا اسکول - 6

نیلم

محفلین
جب تک انسا ن کو پانی نہیں ملتا، اسے یونہی لگتا ہے کہ وہ پیاس سے مر جائے گا مگر پانی کے گھونٹ بھرتے ہی وہ دوسری چیزوں کے بارے میں سوچنے لگتا ہے، پھر اسے خیال بھی نہیں آتا کہ وہ پیاس سے مر بھی سکتا تھا۔۔کوئی پیاس سے نہیں مرتا۔۔۔۔۔ مرتے تو سب اپنے وقت پہ ہی ہیں اور اسی طرح، جس طرح اللہ چاہتا ہے مگر دنیا میں اتنی چیزیں ہماری پیاس بن جاتی ہیں کہ پھر ہمیں زندہ رہتے ہوئے بھی بار بار موت کے تجربے سے گزرنا پڑتا ہے۔۔۔۔

عمیرہ احمد کے ناول ایمان،امید اور محبت سے اقتباس
 

نیلم

محفلین
تمام سٹوڈنٹس کو پر نسپل صاحبہ کی طرف سے السلام علیکم۔مس نیلم اس سکول میں بطور وائس پرنسپل کام کریں گی۔:lol:سکول کے بارے میں جاننے کے لیے مس نیلم سے رابط کریں ۔اور اگر کوئی بڑا مسئلہ درپیش ہو تو مجھ سے رجوع کریں۔:rainbow::lol::lol::lol:
میں اسکول کوبھول جاؤ یہ ہونہیں سکتا،
اور یہ اسکول مجھےبھول جائےایسامیں ہونے نہیں دوں گی.
(شنیل شیھٹی سے اقتباس..lollll)
 

بنت شبیر

محفلین
اسکول میں خوش آمدید پرنسپل صاحبہ، آپ کی یہاں موجودگی ہمیں علم دوست بنائے گی:rose:
چائے کا انتظام شمشاد بھائی کے ذمہ ہے۔
جی جی علم سے تو بڑی گہری دوستی ہے اور آپ سے بھی ہٖو جا ئے گی:rose::rose: چلو جی شمشاد انکل چائے مزے دار ہٖونی چائے:tongue::tongue::tongue:
 

بنت شبیر

محفلین
تمہارا تعلق کہیں قبضہ گروپ سے تو نہیں؟
مائی صاحبہ یہ اسکول مس نیلم کا ہی ہے۔ آپ جا کر اپنی کینٹین چلائیں اور حفظان صحت کا خاص خیال رکھتے ہوئے پکوڑے اچھے سے بنائیں۔
میرا تعلق تو آپ کے گروپ سے ہے:lol:اور جو چائے اچھئ بناتا ہو وہ پکوڑے بھئ اچھے بناتا ہو گا :lol::lol:چلیں پھر شروع ہو جائے:lol:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جس نے کسی کو اکیلے میں نصیحت کی اس نے اسے سنوار دیا اور جس نے کسی کو سب کے سامنے نصیحت کی اس نے اسے مزید بگاڑ دیا۔

(قول حضرت علی ابن ابیطالب)
 
Top