یہ بھی خوب کہی۔۔ گو کہ ہر شخص ایک آئینہ ہے۔۔ہر شخص اپنا استاد خود ہے !
یہ بھی خوب کہی۔۔ گو کہ ہر شخص ایک آئینہ ہے۔۔ہر شخص اپنا استاد خود ہے !
اگر یہ بات ہے تو دنیا میں آنے کی کیا ضرورت ہے۔اگر یہ بات ہے تو اسکول میں آنے کی کیا ضرورت ہے۔
ہمارا مقصد تو تفریح حاصل کرنا ہوتا تھا اب ضرورت کیا ہے یہ تو کوئی ضرورت مند ہی بتا سکتا ہےاگر یہ بات ہے تو اسکول میں آنے کی کیا ضرورت ہے۔
ہم نے تو آج تک نہ اپنی مرضی سے چھٹی کی نہ اپنی مرضی سے سکول گئے ، مرضی تو صرف اماں جی کے ہاتھ میں موجود مولا بخش اور پاؤں میں موجود چپل کی ہوتی تھیدنیا میں آنا یا نہ آنا یہ آپ کے بس کی بات نہیں، جبکہ اسکول آپ اپنی مرضی سے آتے ہیں اور اپنی مرضی ہی سے چھٹی کر لیتے ہیں۔
کہنے والے ایسا کہتے تو ہیں لیکن ہمیں تو سمجھ نہیں آتی کہ اس اپنی مرضی میں بھی واقعی اپنی مرضی ہوتی بھی ہے یا بس دلاسے ہیں؟دنیا میں آنا یا نہ آنا یہ آپ کے بس کی بات نہیں، جبکہ اسکول آپ اپنی مرضی سے آتے ہیں اور اپنی مرضی ہی سے چھٹی کر لیتے ہیں۔
دلاسے ہیں!کہنے والے ایسا کہتے تو ہیں لیکن ہمیں تو سمجھ نہیں آتی کہ اس اپنی مرضی میں بھی واقعی اپنی مرضی ہوتی بھی ہے یا بس دلاسے ہیں؟
اردو محفل میں خوش آمدید!دلاسے ہیں!
شکریہ مس مریم!اردو محفل میں خوش آمدید!
خوش آمدید ! تعارف والی لڑی میں آپ اپنا تعارف کروا سکتے ہیں جاندلاسے ہیں!
یعنی بہت جلد اردو محفل عدالت کی ضرورت بھی پڑںے والی ہےمیرا خیال ہے کہ میں اس اسکول کا ہیڈ ماسٹر بن جاؤں۔
یہ کیسا اسکول ہے کون کون ہے اِس اسکول میں؟جب یہاں پر عملہ ہی نظر نہیں آ رہا تو کوئی تو ہو جو اس اسکول کو چلائے۔
میرا نام داخل کر لیں.میرا خیال ہے کہ میں اس اسکول کا ہیڈ ماسٹر بن جاؤں۔
میرا بھیمیرا نام داخل کر لیں.
فی الحال تو میں ہی ہوں۔ مزید عملے کی ضرورت ہے۔ جلد ہی "اردو محفل کے اسکول کے لیے عملے کی ضرورت ہے" کا اشتہار شائع کر دیا جائے گا۔یہ کیسا اسکول ہے کون کون ہے اِس اسکول میں؟
میرا نام داخل کر لیں.
نام تو میں لکھ لیتا ہوں لیکن باقاعدہ داخلہ ابھی کچھ دن کے بعد ملے گا۔میرا بھی
ہیڈ ماسٹر صاحب میں آپ کے سکول میں پڑھانا چاہتا ہوں، کیا خیال ہے؟میرا خیال ہے کہ میں اس اسکول کا ہیڈ ماسٹر بن جاؤں۔