اُردو محفل کا اسکول - 6

شمشاد خان

محفلین
دنیا میں آنا یا نہ آنا یہ آپ کے بس کی بات نہیں، جبکہ اسکول آپ اپنی مرضی سے آتے ہیں اور اپنی مرضی ہی سے چھٹی کر لیتے ہیں۔
 
حماد علی

ہم نے تو آج تک نہ اپنی مرضی سے چھٹی کی نہ اپنی مرضی سے سکول گئے ، مرضی تو صرف اماں جی کے ہاتھ میں موجود مولا بخش اور پاؤں میں موجود چپل کی ہوتی تھی
 
دنیا میں آنا یا نہ آنا یہ آپ کے بس کی بات نہیں، جبکہ اسکول آپ اپنی مرضی سے آتے ہیں اور اپنی مرضی ہی سے چھٹی کر لیتے ہیں۔
کہنے والے ایسا کہتے تو ہیں لیکن ہمیں تو سمجھ نہیں آتی کہ اس اپنی مرضی میں بھی واقعی اپنی مرضی ہوتی بھی ہے یا بس دلاسے ہیں؟ :)
 
Top