نیلم
محفلین
اچھا میری ترقی ہوگئ اور مہجھے پتہ ہی نہیں چلا۔وہ اب پرنسپل ہو گئی ہیں ناں۔
اچھا میری ترقی ہوگئ اور مہجھے پتہ ہی نہیں چلا۔وہ اب پرنسپل ہو گئی ہیں ناں۔
اچھا میری ترقی ہوگئ اور مہجھے پتہ ہی نہیں چلا۔
لو دسو ۔ ۔ ۔ ایسی محبت کرنے کی ضرورت کیا ہے
Always have a unique character like Salt. Its presence is not felt but its absence makes all things testless.
ہم بھی سکول میں اب داخلہ لینا چاہتے ہیں ، کیا پتا کچھ لکھ پڑھ جائیں
سوری شمشاد بھائی! ابھی ٹھیک ہے نا۔?Dear Zulqernain, please check the last word, it is testless or tasteless
یہ ٹھیک ہے شمشاد بھائی ۔۔ بہت سارا ہوم ورک دیا کریں غزل کو ۔۔ تھوڑا سا دماغی سکون تو ملے گا اس طرح ، ورنہ تو بس پوری دنیا چلانے کا جیسے ٹھیکہ لے رکھا ہے آپ کی بھاوج نے۔داخلہ تو آپ کا ہو گیا، بس روزانہ حاضری دینی ہے اور کوئی نہ کوئی اچھی بات یا کسی کا اچھا قول یہاں لکھنا ہے۔