اُف یہ بیویاں

ساجد

محفلین
بیویاں آتی ہیں ہیر کی طرح​
میٹھی ہوتی ہیں کھیر کی طرح​
نمکین ہوتی ہیں پنیر کی طرح​
اور پھر کچھ برس کے بعد
چُبھتی ہیں تیر کی طرح​
حکم چلاتی ہیں پیر کی طرح​
وعدے کرتی ہیں کسی وزیر کی طرح​
کر دیتی ہیں حال فقیر کی طرح​
نظر رکھتی ہیں ”ایکسپریس“ کے شبیر کی طرح​
اور پھر شوہر کے ہاتھوں
ماری جاتی ہیں بے نظیر کی طرح​
:D
میرے دوست کے موبائلی ادب سے ایک منظوم پارہ جو مجھے موصول ہوا۔​
 
لگتا ہے تجربات کی بھٹی سے گزر کر یہ تخلیق منظر عام پر آئی ہے۔
 
توبہ کتنی خطرناک پوسٹ ہے !! الله معاف کریں اگر جو آپ میں سے کسی کی بیگم نے محفل کا وزٹ کر لیا تو ؟؟؟ :battingeyelashes:

بیگمات کا ڈر تو انکو ہوگا جو اسیر ہو چکے ہیں ۔
ہم تو اس کو خوب انجوائے کریں گے۔ کیونکہ ہم تو طوق بیگمی سے آزاد ہیں۔
ویسے شادی شدہ لوگ احتیاط کریں۔
 
ساجد

محفلین
بیگمات کا ڈر تو انکو ہوگا جو اسیر ہو چکے ہیں ۔
ہم تو اس کو خوب انجوائے کریں گے۔ کیونکہ ہم تو طوق بیگمی سے آزاد ہیں۔
ویسے شادی شدہ لوگ احتیاط کریں۔
بکرے کا ابا کب تک خیر منائے گا​
اک نہ اک دن بیوی پہ قربان ہو جائے گا​
:)
 
Top