اُف یہ بیویاں

ساجد

محفلین
اوہو !! گھر کی بات گھر میں ہی رہنے دیجیے ساجد صاحب ..کیوں پول کھول رہے ہیں آپ :heehee: ..ویسے ڈرتی ورتی بیویاں کسی سے نہیں ہیں ..:battingeyelashes:
اسے کہتے ہیں حقیقت کا برملا اظہار۔:)
ویسے ہم کب کہتے ہیں کہ وہ ہم سے ڈریں ان کے ڈرانے کے لئے چھپکلی اور چوہا ہی کافی ہیں۔:D
 

ساجد

محفلین
میں نے تو کچھ کہا ہی نہیں۔ یہ سب ساجد بھائی کا کیا دھرا ہے۔ میں تو پیدائشی جورو کا غلام ہوں! :p
عاطف بھائی ، بڑی جلدی اعترافِ حقیقت کر لیا آپ نے۔ لپٹن چائے کا خالی کپ آپ کو مبارک ہو۔ دھونے کے بعد واپس دے جائیں :)
 

مقدس

لائبریرین
میں تو پہلے ہی دنیا کا مظلوم ترین شوہر ہونے کا ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے تیار بیٹھا ہوں۔ گینز بُک والے ترانے کی تقریب نمٹا کر سیدھے میری طرف ہی آرہے ہیں! ;)
اور مجھے تو مسکین بیوی کا ایوارڈ آلریڈی مل چکا ہے
لولززز
 

عاطف بٹ

محفلین
مجھے اسی بات پر ایک لطیفہ یاد آگیا۔۔۔
پہلا دوست: بیوی سے صلح ہوگئی؟
دوسرا دوست: ہاں، گھٹنے ٹیک کر میرے پاس آئی تھی۔
پہلا دوست: یہ ہوئی ناں مردوں والی بات، کیا بولی پھر؟
دوسرا دوست: کہتی تھی، بیڈ کے نیچے سے نکل آؤ، میں کچھ نہیں کہوں گی تمہیں!
 
اسے کہتے ہیں حقیقت کا برملا اظہار۔:)
ویسے ہم کب کہتے ہیں کہ وہ ہم سے ڈریں ان کے ڈرانے کے لئے چھپکلی اور چوہا ہی کافی ہیں۔:D

آپ سے کیوں ڈریں وہ:battingeyelashes: ...الله نہ کرے کبھی بیویاں اپنے شوہروں سے ڈریں توبہ توبہ خدا خدا کیجیے .:heehee:
 

مقدس

لائبریرین
مجھے اسی بات پر ایک لطیفہ یاد آگیا۔۔۔
پہلا دوست: بیوی سے صلح ہوگئی؟
دوسرا دوست: ہاں، گھٹنے ٹیک کر میرے پاس آئی تھی۔
پہلا دوست: یہ ہوئی ناں مردوں والی بات، کیا بولی پھر؟
دوسرا دوست: کہتی تھی، بیڈ کے نیچے سے نکل آؤ، میں کچھ نہیں کہوں گی تمہیں!
ہی ہی ہی
 

عاطف بٹ

محفلین
اب ہم سب بہنیں ایک دھاگہ بنائیں گی اور یہ سب مواد بمع ثبوت کے وہاں جمع کریں گی اور پھر مسکین بیویوں کو خطاب کی دعوت دی جائے گی
بچوں کی جان لینے کا ارادہ ہے کیا؟ ہم تو ایسے ہی مزاح کررہے تھے، آپ نے تو سنجیدہ ہی سمجھ لیا! :)
 
سینڈل پرانے اوزاروں میں سے ہے آج کل تو بیلن ، چمٹے اور پلیٹوں کا زمانہ ہے ۔ یعنی اتنی بھی ظالم نہیں ہوتیں کہ تشدد کا نشان چھوڑ دیں :)
ہاں تو وہ بیچاریاں کیا کریں جب انہیں کچھ مارنے کے لئے نہیں ملے گا تو انہوں نے کسی نہ کسی چیز سے تو کام چلانا ہی ہے نہ :heehee: ..بیچاری الله کی سب سے مظلوم مخلوق:battingeyelashes:
 
Top