اردو بلاگنگ والے زمرے میں اس سے متعلق معلومات مل جائیں گی۔@محمداحمدبھائی سلام مسنون
میں بلاگ کو اردیانے میں لگا تھا تھوڑی بہت کامیابی ملی لیکن ابھی اطمئنان نہیں ہوا ہے یہ تو بائیں سے دائیں نظر آرہا ہے دائیں سے بائیں کیسے کروںِ؟http://alamullah.blogspot.in/
محمداحمد
ابن سعیدبھائ ذرا توجہ فرمائیں۔۔۔ ۔
ابن سعید بھائی نہیں ہو رہا کوئی آسان طریقہ بتائیے مجھے تیکنیکی معلومات زیادہ نہیں ہے۔اردو بلاگنگ والے زمرے میں اس سے متعلق معلومات مل جائیں گی۔
مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا جواب دوں۔۔۔۔ایسے آپ سہی کہ رہے ہیں چلئے پھر کبھی ٹرائی کروں گا۔کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ ان کے لیے بنیادی نوعیت کی تکنیکی معلومات ضروری ہوتی ہے۔
تبدیلی بہت زیادہ جناتی نہیں ہے لیکن اس کو ٹھیک سے سمجھانے کے لیے جو وقت درکار ہے اتنی فرصت ابھی ہمیں میسر نہیں۔ اسی لیے کہہ رہے ہیں کہ اردو بلاگنگ والے زمرے کے پیغامات کھنگالیے، کہیں نہ کہیً اس سے متعلقہ مواد موجود مل جائے گا آپ کو۔مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا جواب دوں۔۔۔ ۔ایسے آپ سہی کہ رہے ہیں چلئے پھر کبھی ٹرائی کروں گا۔