محمد علم اللہ
محفلین
ہاہاہاہاہا آپ اس میں خوش ہو جائیں
جی مکمل ہو چلی ہے ایم کام کیا ہے
بہت خوب۔۔۔گریجویشن بھی کومرس سے ہی کیا ہوگا پھر۔۔؟
ہاہاہاہاہا آپ اس میں خوش ہو جائیں
جی مکمل ہو چلی ہے ایم کام کیا ہے
وہ تو میری زندگی بھر کی ہیروئن ہے۔بھائی ہیرین پھر بھابھی کو لے لیں گے
بیسٹ آف لکاصل میں ابھی دو تین اسٹوری ہے جمعرات کو میم سے ڈسکشن ہے اس کے بعد ہی فیصلہ ہوگا میں ایم اے ماس کمیونیکیشن کا کورس کر رہا ہوں اس میں فلم میرا اسپشلائزیشن ہے سال میں چار فلمیں بنانی ہوتی ہیں یہ آخری اور فائنل ہوگا اس کے نمبر ملتے ہیں۔
وہ تو میری زندگی بھر کی ہیروئن ہے۔
ہم آپ کو لے لیں گے آپ آ جاو۔۔بھائی ہیرین پھر بھابھی کو لے لیں گے
تھینکسبیسٹ آف لک
جی بلکلبہت خوب۔۔۔ گریجویشن بھی کومرس سے ہی کیا ہوگا پھر۔۔؟
ہاں تو اب فلم کی بھی ہیرین بنا لیں گے
ہمیں ان چیزوں کا شوق نہیں کسی اور کو ڈھونڈ لیںہم آپ کو لے لیں گے آپ آ جاو۔۔
وہ تو میری زندگی بھر کی ہیروئن ہے۔بھائی ہیرین پھر بھابھی کو لے لیں گے
یہ میں بھابھی کے لیے کہا تھاکیا بات ہے ۔۔۔ شمشاد بھائی کچھ کہانیاں بتائیے اگر اچھی آپ کی نگاہ سے گذری ہو اڈاپٹیشن بھی کیا جا سکتا ہے۔۔
کس قسم کی کہانیاں سُننا چاہتے ہیں؟ پولیس تھانے میں تو مار دھاڑ کی کہانیاں ہی ہوتی ہیں۔کیا بات ہے ۔۔۔ شمشاد بھائی کچھ کہانیاں بتائیے اگر اچھی آپ کی نگاہ سے گذری ہو اڈاپٹیشن بھی کیا جا سکتا ہے۔۔
میں نے بھی اسی کے لیے کہا تھا۔یہ میں بھابھی کے لیے کہا تھا
کس قسم کی کہانیاں سُننا چاہتے ہیں؟ پولیس تھانے میں تو مار دھاڑ کی کہانیاں ہی ہوتی ہیں۔
ہاں یہ دونوں کام کر لیں گے ہیرو کے بھی اور ہیرینن کے بھی خرچہ بھی بچ جائے گاپھر تو بھیا جی کو بھی لینا پڑے گا۔۔۔
ہاں یہ دونوں کام کر لیں گے ہیرو کے بھی اور ہیرینن کے بھی خرچہ بھی بچ جائے گا
اور انھیں جو بلانے کا خرچہ دینا پڑے گا کہیں گے فلائٹ سے چاہئیے آنے جانے کا ۔۔۔ فاییو اسٹار ہوٹل میں رکیں گے ۔۔۔ اور پتہ نہیں کیا کیا فرمائش ہوگی اتتتتتتتت
فلم میں بھی اسی کو ہیروئن لوں، نہیں یہ نہیں ہو گا۔