کیوں جی پھر کتنا لمبا افففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف کہنا تھااف۔۔۔ اتنا لمبا اف۔۔!
میری سانس تو نہیں جی کیبوٹ کی اُکھڑ گئی تھیابھی اس کی سانس اُکھڑ گئی ہو گی، ورنہ یہ اُف اور بھی لمبا ہوتا۔
اف!کیوں جی پھر کتنا لمبا افففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف کہنا تھا
پھر کیا کیا کیبورڈ کا؟ ہسپتال داخل کروایا یا اس کو دفنا کر نیا لے لیا؟میری سانس تو نہیں جی کیبوٹ کی اُکھڑ گئی تھی
خود ہی ٹھیک ہو گیا جی جب میں نے اُس پر سے ہاتھ ہٹیا جیپھر کیا کیا کیبورڈ کا؟ ہسپتال داخل کروایا یا اس کو دفنا کر نیا لے لیا؟
کچھ گڑبڑ نہیں جیاس کا مطلب ہے کہ تمہارے ہاتھ میں کچھ گڑبڑ ہے۔
کیبورڈ نہیں جی f والی کئیی ٹھیک ہو گئیہے، گڑبڑ ہے۔ تبھی تو تمہارے ہاتھ اٹھاتے ہی کیبورڈ صحیح ہو گیا۔
نہیں تواس کا مطلب ہوا کہ f والی کُنجی بہت زیادہ استعمال کرتی ہو۔
اچھا جی یہ تو اب اُس سے پوچھ نا ہوگاپھر صرف f والی ہی کنجی کیوں خراب ہوئی؟
پوچھ تو لوں گی جی پر وہ جواب دے گا مجھےتو پوچھو، کس نے روکا ہے؟ اور پوچھ کر مجھے بھی بتاؤ۔
پکا نا میں پوچھ رہی ہوںجواب ملے گا ملے گا کیوں نہیں۔ تم پوچھو تو سہی۔