تبسم
محفلین
آج آپ یہاں کیسےعینک پہن کر دیکھیں نظر آجائے گی
آج آپ یہاں کیسےعینک پہن کر دیکھیں نظر آجائے گی
فس بک پر دیوار بھی ہے میں نے تو نہیں دیکھی
وہ بھی کالی والی اور اگر ہاتھ میں سفید چھڑی بھی ہو تو پھر تو صاف نظر آ جائے گی۔عینک پہن کر دیکھیں نظر آجائے گی
ہاہاہاہا اچھا جی پر مجھے اس کی ضرورت نہیں ہےوہ بھی کالی والی اور اگر ہاتھ میں سفید چھڑی بھی ہو تو پھر تو صاف نظر آ جائے گی۔
ادھر ادھر کی باتیں بھیا ۔یہاں کس قسم کی باتیں کی جاتی ہیں؟
اُدھر اِدھر کی باتیں یا اِدھر اُدھر کی باتیں یا اُدھر اُدھر کی باتیں یا اِدھر اِدھر کی باتیں یا کدھر کدھر کی باتیں؟
یہ آپ کا حسنِ زن ہے۔سادی سی بات ہے۔ اِدھر کی اُدھر اور اُدھر کی اِدھر کرنا ہے۔ آپ سے بڑی توقعات ہیں اس سلسلے میں۔
یہ آپ کا حسنِ زن ہے۔
”خاکسار“ کا زن اور زر سے تو پھر سمجھ میں آتا ہے مگر زمین سے تعلق نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے تو پھر اس ”خاکسار“ کی خاک کیا مریخ کی ہے؟یہ آپ کا حسنِ ظن ہے۔ ورنہ خاکسار کا زن، زر زمین تینوں سے ہی کوئی خاص واسطہ نہیں ہے۔
واقعی، خاص طور پر اس دھاگے میں تو ہر سیارے کی بات ادھر کی ادھر کرنی چاہیے۔یہ صرف مریخ کا ہی ذکر کیوں کیا جاتا ہے جبکہ اور بھی بہت سے سیارے ہیں۔