یہ ایک بات تو بتادی آگے بھی بتائیںمجھے میری خاتون خانہ نے منع کیا ہوا ہے کہ گھر کی باتیں باہر نہیں بتاتے۔
افففففففففففففففففففففف آپ تو ادھر کی اُدھر اور اُدھر کی ادھر بہت اچھے سے کر گئے جیاُدھر اِدھر کی باتیں یا اِدھر اُدھر کی باتیں یا اُدھر اُدھر کی باتیں یا اِدھر اِدھر کی باتیں یا کدھر کدھر کی باتیں؟
شاباش جی ایسی ہی باتیں کیا کرئیں جی کسی کا پتا بھی نہیں چلے گا کے کس نے ادھر کی اُدھر کی ہےمجھے میری خاتون خانہ نے منع کیا ہوا ہے کہ گھر کی باتیں باہر نہیں بتاتے۔
بس یہی ایک بتانے کا اس نے کہا تھا جو بتا دی۔یہ ایک بات تو بتادی آگے بھی بتائیں
اف۔۔۔ اتنا لمبا اف۔۔!افففففففففففففففففففففف آپ تو ادھر کی اُدھر اور اُدھر کی ادھر بہت اچھے سے کر گئے جی
ایک اور بات پتا چل گئیبس یہی ایک بتانے کا اس نے کہا تھا جو بتا دی۔