وہ ذمہ داری میں دوسروں کی طرف بھیج دیتا ہوں۔باس کی غیر موجودگی میں زیادہ ذمہ داری ہونی چاہیے نا
میں تو یہاں آپ سے بات کرنے ہی آئی تھی احمد بھیاوعلیکم السلام،
یاد آوری کا بہت شکریہ عائشہ ! کیسی ہیں آپ؟
کیا باتیں ہو رہی ہیں یہاں؟
میں تو یہاں آپ سے بات کرنے ہی آئی تھی احمد بھیا
اور ہاں خالی خولی شکریہ کوئی نہیں چلتا اس کے ساتھ آئس کریم یا چاکلیٹ بھی ہونی چاہیے اتنا بھی نہیں پتا آپ کو
میں ٹھیک ہوں بھیا آپ سنائیں؟
ہائیں! یہ کسی کنجوس نہ کہا ہوگا آپ کوئی کنجوس تھوڑی ہیں بھیاارے بھئی چاکلیٹ اور آئس کریم کم کم کھانا چاہیے۔ شکریہ سے صحت اچھی رہتی ہے۔
اور کیا سناؤں ؟؟؟
ہائیں! یہ کسی کنجوس نہ کہا ہوگا آپ کوئی کنجوس تھوڑی ہیں بھیا
میں نے تو حال پوچھا تھا بھیا آپ کیا سنائیں گے؟
واؤ اب تو میرا سچی میں چاکلیٹ کھانے کا دل کر رہا ہے اور ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ نہ کر رہا ہوہاہاہاہا
فی الحال چاکلیٹ براونیز سے گزارا چلائیں۔
اور ہاں کسی کو بتائیے گا نہیں آپ کے بھیا بھی "کنجوس" ہوتے جا رہے ہیں۔
واؤ اب تو میرا سچی میں چاکلیٹ کھانے کا دل کر رہا ہے اور ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ نہ کر رہا ہو
کوئی بات نہیں ہم آپ کو کنجوس نہیں ہونے دیں گے۔۔ارے کہیں نیرنگ خیال بھیا کا اثر تو نہیں ہوگیا آپ پر احمد بھائی
اففف نینی بھیا میں نے کچھ نہیں کہا دیکھ لیںارے نہیں بھئی۔۔۔ ۔! اب "اتنے بھی" کنجوس نہیں ہیں ہم ۔
اففف نینی بھیا میں نے کچھ نہیں کہا دیکھ لیں
اور کیا یہ تو کسی جن بابا نے لکھا ہے احمد بھائی کے آئی ڈی سےاور ہم تو آج آن لائن ہی نہیں ہوئے۔
اور کیا یہ تو کسی جن بابا نے لکھا ہے احمد بھائی کے آئی ڈی سے
چاچووووتمہیں کتنی دفعہ منع کیا ہے کہ اتنی زیادہ چاکلیٹ مت کھایا کرو نہیں تو دانت ایک بھی نہیں بچے گا۔