عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے امیج نظر نہیں آ رہا بھیا
مجھے امیج نظر نہیں آ رہا بھیا
احمد بھائی کا مطلب ہے کہ جب بھی ڈانٹیں گے وہ خود ڈانٹیں گے۔۔ ان کے ہوتے ہوئے کوئی اور یہ کام نہ کرے گا۔۔۔
اس کا کیا مطلب ہوتا ہے احمد بھیاوہ بھی سنا تھا اُس نے جو میں نے کہا نہ تھا
اوہ پھر تو ٹھیک ہی تھایہاں دیکھ لیجے۔
اس کا کیا مطلب ہوتا ہے احمد بھیا
مجھے شاعری سمجھ نہیں آتی ہے
اچھا اس کا مطلب نیرنگ خیال بھی کو غلط فہمی ہوئی ہے ناں بھیایہ ایک شعر کا مصرعہ ہے۔ پورا شعر کچھ ایسے ہے۔
میں چپ رہا تو اور غلط فہمیاں بڑھیںوہ بھی سُنا تھا اُس نے جو میں نے کہا نہ تھا
جی بھیا
ہاں تو آپ کا کہنے کا یہی مطلب تھا ناں پتا لگ گیا ہے مجھے
اچھا میں نے یہ کہا ہے۔۔۔
وہ بھی سنا تھا اُس نے جو میں نے کہا نہ تھا
یہ ایک شعر کا مصرعہ ہے۔ پورا شعر کچھ ایسے ہے۔
میں چپ رہا تو اور غلط فہمیاں بڑھیںوہ بھی سُنا تھا اُس نے جو میں نے کہا نہ تھا
غیر متفق!آپ تو بہت باتیں چھپا جاتے ہیں۔۔۔ ہمارا فرض ہے کہ سب کو بین السطور باتیں سمجھائیں۔۔۔
آپ تو بہت باتیں چھپا جاتے ہیں۔۔۔ ہمارا فرض ہے کہ سب کو بین السطور باتیں سمجھائیں۔۔۔
آپ تو بہت باتیں چھپا جاتے ہیں۔۔۔
بات بین السطور ہوتی ہےزیست میں حاشیہ نہیں ہوتاشمیم احمد
اگر ساری باتیں ہی بتانی پڑ جائیں تو بقول "کسے" مواصلاتی دنیا میں آنے کا کیا فائدہ !
غیر متفق!
غیر متفق سے غیر متفق۔۔۔ ۔