عائشہ عزیز
لائبریرین
غیر متفق سے غیر متفق۔۔۔ ۔
غیر متفق سے غیر متفق۔۔۔ ۔
دوسرے غیر متفق سے انتہائی غیر متفق
توبہ یہ آدھی آدھی باتیں میری سمجھ سے باہر ہیں بھیا لوگ
غیر متفق احمد بھائی اور غیر متفق میں مل کر متفق ہوگئےعائشہ عزیز غیر متفق
نیرنگ خیال غیر متفق
محمداحمد غیر متفق
غیر متفق (مانو گڑیا + نین + احمد بھائی) = ؟؟؟
تو متفق کون ہے پھر یہاں۔۔۔ ۔
آدھی آدھی مل کر میرا آدھا دماغ کھا گئیں ہیںآدھی آدھی ملکر پوری نہیں ہوجاتی؟؟؟
غیر متفق احمد بھائی اور غیر متفق میں مل کر متفق ہوگئے
کیونکہ نیگٹیو نیگٹیو پازٹیو ہوتا ہے
اور نیرنگ بھیا غیر متفق ہی رہے
آدھی آدھی مل کر میرا آدھا دماغ کھا گئیں ہیں
اس لیے اب میں فالسہ کھا رہی ہوں کھٹا والا
بھئی میں نہیں کھیل رہا۔۔۔ ۔۔!
مجھے نوٹیفیکیشن ملتے ہیں لیکن پوسٹس نظر نہیں آتیں۔
اب اتنی تیز رفتار دنیا کے ساتھ ہم تو چل ہی نہیں سکتے۔
میں بھی یہی چاہتا ہوں۔۔۔ ۔
کہ جب ہم نہیں کھیل رہے تو آپ اکیلے کیوں کھیل رہے ہو۔۔۔ ۔
جی نہیں اب صرف آپ منفی رہے ہم مثبت ہوگئے ہیںافف دو منفی لوگوں کے درمیان پھنس گیا میں۔۔۔ ۔
فالسہ مضر صحت ہے۔۔۔ ۔ محکمہ بہتری بہن۔۔۔ وزارتِ نین۔۔۔
آپ کے ساتھ ابھی تک یہ پرابلم ہے بھیا؟بھئی میں نہیں کھیل رہا۔۔۔ ۔۔!
مجھے نوٹیفیکیشن ملتے ہیں لیکن پوسٹس نظر نہیں آتیں۔
اب اتنی تیز رفتار دنیا کے ساتھ ہم تو چل ہی نہیں سکتے۔
آپ کے ساتھ ابھی تک یہ پرابلم ہے بھیا؟
میں آ جاؤں ادھر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کیا کرنا ہوتا ہے ادھرآپ آ کر میری جگہ سنبھال لیں۔
کیا کرنا ہوتا ہے ادھر
میں نے تو نہی کی کوئی بھیادھر آ کر یہ بتانا ہوتا ہے کہ آج باورچی خانے میں کیا کچھ تخریب کاری کی۔
ادھر کی ادھر اور ادھر کی ادھر تو نہیں لیکن باتیں ضرور کرتی ہوں ۔۔ادھر کے نیچے زیر اور پیش خود ہی لگا کر پڑھ لیںوہی جو آپ اکثر کرتی ہیں۔ یعنی اِدھر کی اُدھر اور اُدھر کی اِدھر