تبسم
محفلین
غلط منتر پڑھ لیا آپ نےلگتا ہے منتر کا اثر دوگنا ہو گیا ہے۔ اگلی دفعہ کم پڑھوں گا۔
غلط منتر پڑھ لیا آپ نےلگتا ہے منتر کا اثر دوگنا ہو گیا ہے۔ اگلی دفعہ کم پڑھوں گا۔
جی آپ کا منتر کا م بھی نہیں رکتا ہے نا مجھ پراب تم پر کیا منتر پڑھنا، اس لیے چھوڑ دیا۔
آپ ایسے زبان نکال کر پڑھتے ہیں ان منترمجھے غصہ مت دلاؤ۔ ایسا نہ ہو کہ مجھے منتر پڑھنا پڑ جائے۔
یہ کیا اب غائب کرنے والا منتر پڑھنا شروع کرنے لگے ہیں آپاحمد بھائی اب تو یہ ویسے بھی سُنا ہے غائب ہونے والی ہے۔
اور ایک ہوتی تھی مانو گڑیا۔۔۔۔ وہ بھی اب بھیا کو بھول گئی ہے۔۔۔ایک ہوتے تھے محمد احمد بھائی۔۔اب وہ یہاں بھی نہیں ملتے
اور ایک ہوتے تھے نیرنگ خیال بھائی۔۔ وہ آج کل پتا نہیں کن خیالوں میں رہتے ہیں۔
ایویں بھول گئی ہوں۔۔ سارا ملبہ میرے پہ ڈال دیا مزے سےاور ایک ہوتی تھی مانو گڑیا۔۔۔ ۔ وہ بھی اب بھیا کو بھول گئی ہے۔۔۔
اصولا تو اس پرایک کراس بنتا تھااور ایک ہوتی تھی مانو گڑیا۔۔۔ ۔ وہ بھی اب بھیا کو بھول گئی ہے۔۔۔
لو جی ۔۔۔ یہ کیا بات کر دی۔۔۔۔ایویں بھول گئی ہوں۔۔ سارا ملبہ میرے پہ ڈال دیا مزے سے
پاء جی! تسیں وی بڑے چالاک ہوگئے او
آپ نظر ہی نہیں آ رہے اتنے دن سے نہ آپ کا کوئی پیغام کہیں ملتا ہے۔ اب شاعری والے دھاگوں میں تو میں جاتی نہیں آپ کو پتا ہے
اب گڑیا بھی کراس دے گی بھیا کو۔۔۔۔اصولا تو اس پرایک کراس بنتا تھا