ہاہاہاہاہاہاہا کیا بھائی آپ بھی مجھے اتنی جلدی اللہ کو پیاری کر رہے ہیںلیکن تم تھیں کہاں اتنے دنوں سے؟
میں یہ سوچ رہا تھا کہیں اللہ کو پیاری نہ ہو گئی ہو۔
آپ بتائی آپ پہلے کیدھر کی سُنا پسند کریں گےادھر ادھر کی کیا جانکاری حاصل کر رہی تھیں، کچھ مجھے بھی تو معلوم ہو۔
تو اور کیا ہونا چاہیے؟اچھا تو پہلے دوسرے کا یہ مطلب ہوتا ہے