جی ادھر سے ادھر آگئیآپ اِدھر کیسے آپ تو آج کل اُدھر ہوتی ہیں
ایک تو ان کی سمجھ نہیں آتی کہ کدھر سے کس وقت کدھر چلی جاتی ہیں۔
آپ کی بھابھی کا میکہ یہاں سے بہت دور ہے اور وہاں آنے جانے کے لیے کم از کم 50 ہزار روپوں کی ضرورت پڑے گی۔
بُری بات۔ ایسی باتیں سرعام نہیں کرتے۔پولس والے تو ایسے بھی مشہور ہوتے ہیں میس کے نیچے سے لینے کے لئے
کسی کو مرغا بنائیے کیا بڑی بات ہے ۔
دو ڈنڈا بس پٹخنا ہے کام بن گیا۔
السلام علیکم،
کیا باتیں ہو رہی ہیں یہاں؟
وعلیکم السلام
کوئی ہوگا تو باتیں ہوں گی نا