اِدھر اُدھر کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین

شمشاد

لائبریرین
ایک گواہ تو موجود ہے۔ سزا دلوانے کے دو گواہوں کی ضرورت ہوتی ہے، دوسرا بھی مل جائے گا۔ پھر تو مانو گی ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کسی کی کیا مجال جو تم پر الزام لگائے، ایک دفعہ میرے ہوتے ہوئے تھانے میں آؤ پھر دیکھو میں کیا حال کرتا ہوں۔
 

تبسم

محفلین
آئی تھی بھائی اگر مجھے مغل بھائی نہیں بچاتے تو آپ اور پپو بھائی مجھے تو جیل میں ڈال ہی دے تے
 

شمشاد

لائبریرین
میرے ہوتے ہوئے نہیں آئی ہو گی ناں۔

اور یہ مغل بھائی کو بھی میں تھانے ہی بلوا لیتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top