اِدھر اُدھر کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
احمد بھائی پاکستان میں کچھ چیزیں ناممکن ہی ہیں جیسے بجلی اور پانی کی فراوانی، زرداری گیلانی کی روانگی وغیرہ وغیرہ۔
 

عثمان

محفلین
عثمان بھائی نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔ کیوں بھلا؟
اجی کونسا سوال۔
روایتی پڑھائی ختم ہونے کے بعد بھی یونیورسٹی چھوڑنے کو دل نہیں کرتا۔ آنے بہانے ہم وہاں کے چکر لگاتے رہتے ہیں۔ اور اس کی لائبریری سے واستہ تو کبھی نہیں چھوٹ سکتا۔
ہاں ایوارڈ میں یونیورسٹی سے ہتھیا نہیں سکھا۔ اب محفل سے ہی کچھ امید ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو درست ہے کہ یونیورسٹی سے کسی نہ کسی صورت رابطہ رکھنا ہی چاہیے۔

میرا پوچھنے کا مطلب یہ تھا کہ فارغ التحصیل کب ہوئے تھے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top