اشتیاق علی
لائبریرین
کون سی بات؟یہ بات ادھر کی ہے کے اُدھر کی ہے
کون سی بات؟یہ بات ادھر کی ہے کے اُدھر کی ہے
وہی بات جو آپ لوگ کر رہے تھےکون سی بات؟
ہم بھلا کونسی بات کر رہے تھے؟وہی بات جو آپ لوگ کر رہے تھے
میلے میں کھونے کی باتیں کر رہے تھے ناہم بھلا کونسی بات کر رہے تھے؟
میلے کی بات کی تھی کھونے کی تو نہیں کی۔میلے میں کھونے کی باتیں کر رہے تھے نا
اچھا تو پھر میلے میں کسے ڈھونڈ رہے تھےمیلے کی بات کی تھی کھونے کی تو نہیں کی۔
ڈھونڈنا کسی کو بھی نہیں بس ایسے ہی ادھر کی ادھر کر رہے تھے۔اچھا تو پھر میلے میں کسے ڈھنڈ رہے تھے
اچھا وہی تو پوچھ رہی تھی کیدھر کی بات ادھر کی جا رہی تھی اور اُدھر کی بات ادھرڈھونڈنا کسی کو بھی نہیں بس ایسے ہی ادھر کی ادھر کر رہے تھے۔
دھاگہ ہی ایسا ہے ۔اچھا وہی تو پوچھ رہی تھی کیدھر کی بات ادھر کی جا رہی تھی اور اُدھر کی بات ادھر
ارے شمشاد بھائی وہی کمبھ کے میلے کی بات ہو رہی تھی ۔کون سے میلے کی بات ہو رہی ہے؟
یہ تو وہ خود آ کر ہی بتائے گی ۔ کہ حقیقت میں ہوا کیا تھا؟تو کیا تبسم اس میلے میں کھو گئی تھی یا اس میلے میں کہیں ملی تھی؟
میں میلوں میں نہیں جاتی بھائی اس میلے کا تو نام ہی سُنا ہےتو کیا تبسم اس میلے میں کھو گئی تھی یا اس میلے میں کہیں ملی تھی؟
لیکن یہ تبسم رہ کہاں گئی، نظر نہیں آئی دو دن سے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
آپ سب کیسے ہیں مجھے ابھی پتا نہیں کہاں کہاں جاوں اس لیے جو تھریڈ سامنے نظر آتا ہے اس میں گھس جاتی ہوں
چلیں ایسا ہی کروں گیوعلیکم السلام
ایسا ہی کرتی جائیں پتا چل جائے گا کے کہاں کہاں جانا ہے
ہاں جی آپ کے 50 پوسٹ مکمل ہوئے ہیں نا اس لیے مبارک ہو آپ کوچلیں ایسا ہی کروں گی
اور واہ مجھے ابھی ابھی ایک ٹرافی بھی ملی ہے