مائرہ
محفلین
ہو بھی گئےہاں جی آپ کے 50 پوسٹ مکمل ہوئے ہیں نا اس لیے مبارک ہو آپ کو
بڑی باتونی نکلی پھر تو میں
ہو بھی گئےہاں جی آپ کے 50 پوسٹ مکمل ہوئے ہیں نا اس لیے مبارک ہو آپ کو
لگتا ہے آپ بھی میری طرح باتونی ہے ٹنشن نائیں انجوئے کرئیںہو بھی گئے
بڑی باتونی نکلی پھر تو میں
تم اور پریشان، ہو ہی نہیں سکتا۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا شروع میں میں بھی پریشان ہوگئی تھی یہ ہو کیا رہا ہے پر اب
کیوں میں پریشان نہیں ہو سکتی ہوں کیاتم اور پریشان، ہو ہی نہیں سکتا۔
اسلے نہیں کھولا گیا بھائی تا کے آپ آکر کھول سکیںارے یہ آپس کی باتیں والا نیا کیوں نہیں کھولا ؟
میرا انتظار ہورہا تھا؟ وہ کیوں ؟ آپ کھول دیتی ناں نیا دھاگہ۔اسلے نہیں کھولا گیا بھائی تا کے آپ آکر کھول سکیں
مجھے نہیں کھول نا کوئی بھی دھاگہمیرا انتظار ہورہا تھا؟ وہ کیوں ؟ آپ کھول دیتی ناں نیا دھاگہ۔
ایسا کیوں؟مجھے نہیں کھول نا کوئی بھی دھاگہ
نہیں بنا بس ایسے ہیایسا کیوں؟
تو کیجئے جناب ۔ کس نے روکا ہے آپ کو؟میں نے بھی اِدھر اُدھر کی باتیں کرنی ہیں
اچھا تو آپ اُدھر کی کہیں ہم ادھرکی کر تے ہیںمیں نے بھی اِدھر اُدھر کی باتیں کرنی ہیں
وجہ نہیں بتائی آپ نے۔ خیر دیکھتے ہیں کہ کون یہ دھاگہ کھولتا ہے۔نہیں بنا بس ایسے ہی
تو کیجئے جناب ۔ کس نے روکا ہے آپ کو؟
اچھا تو آپ اُدھر کی کہیں ہم ادھرکی کر تے ہیں