تبسم
محفلین
بس پھر تو ہم آخر میں کہیں گے
نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے
اچھا تو پھر آپ کدھر کے ہیں یہ بھی بتادیں
بس پھر تو ہم آخر میں کہیں گے
نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے
چلیں گیس کر تے ہیں کون بنائیں گے یہ دھاگہ پہلے آپ گیس کریں پھر میں کرتی ہوںوجہ نہیں بتائی آپ نے۔ خیر دیکھتے ہیں کہ کون یہ دھاگہ کھولتا ہے۔
اچھا تو پھر آپ کدھر کے ہیں یہ بھی بتادیں
شمشاد بھائی ہی بنا دیں گے۔ آپ کیا کہتی ہیں؟چلیں گیس کر تے ہیں کون بنائیں گے یہ دھاگہ پہلے آپ گیس کریں پھر میں کرتی ہوں
لگتا ہے آپ کو شاعری کا بہت شوق ہےمیرا خیال ہے دس لاکھ مراسلوں کی خوشی میں ایک مشاعرہ بھی ہونا چاہیے۔
آپ نے میرا گیس کیا ہوا نام کیوں لکھاشمشاد بھائی ہی بنا دیں گے۔ آپ کیا کہتی ہیں؟
لگتا ہے آپ کو شاعری کا بہت شوق ہے
اب مجھے کیا پتہ تھا کہ آپ نے بھی شمشاد بھائی کا نام گیس کر رکھا ہے؟آپ نے میرا گیس کیا ہوا نام کیوں لکھا
اچھا ویسے آپ بھی تو بنا سکتے ہیں نا تو آپ ہی بنا لیںاب مجھے کیا پتہ تھا کہ آپ نے بھی شمشاد بھائی کا نام گیس کر رکھا ہے؟
۔اچھا ویسے آپ بھی تو بنا سکتے ہیں نا تو آپ ہی بنا لیں
تو آپ بنا رہے ہیں نا
اجی کہاں ہم میں ہمت نہیں ہے ایسے دھاگے بنانے کی ۔تو آپ بنا رہے ہیں نا
آپ ہمت کرئیں میں ساتھ دے تی ہوں آپ کااجی کہاں ہم میں ہمت نہیں ہے ایسے دھاگے بنانے کی ۔
کیا نام رکھنا ہے دھاگے کا ؟آپ ہمت کرئیں میں ساتھ دے تی ہوں آپ کا
کیا نام رکھنا ہے دھاگے کا ؟
مدد کا کہا تھا آپ نے۔دھاگہ آپ کو بنانا ہے نام مجھ سے پوچھ رہے ہیں آپ
کیوں عالی جاں آپ کیوں نہیں بنانا چاہتے؟میں کوئی دھاگہ نہیں بنا رہا۔ آپ میں سے ہی کوئی بنائے۔