تبسم
محفلین
آپ اُداس نا ہوں میں مدد کرؤں گی بھائی پر آپ ٹوپیک کے بارے میں بتائیں گے تو میں دھاگہ کا نام کہہ پاؤں گی نامدد کا کہا تھا آپ نے۔
آپ اُداس نا ہوں میں مدد کرؤں گی بھائی پر آپ ٹوپیک کے بارے میں بتائیں گے تو میں دھاگہ کا نام کہہ پاؤں گی نامدد کا کہا تھا آپ نے۔
اس لیے کہ اراکین محفل کا حق پہلے ہے۔
آپ بھی تو محفل کے اول ترین اراکین میں سے ہیں۔اس لیے کہ اراکین محفل کا حق پہلے ہے۔
شمشاد بھائی ۔اب کون بنائیں گے
مجھے نہیں بنا نی کوئی بھی لڑی اس لیے تو آپ سے کھے رہی ہوں بنا دیںتو اس میں کیا مشکل ہے؟ جلدی سے بنا دو۔
ارے یہ پرسوں والی لڑی ابھی تک کھولی نہیں تم نے؟مجھے نہیں بنا نی کوئی بھی لڑی اس لیے تو آپ سے کھے رہی ہوں بنا دیں
ہاں نہیں کھولی اب یہ کام شمشاد بھائی کرئیں گےارے یہ پرسوں والی لڑی ابھی تک کھولی نہیں تم نے؟
ویسے دھاگے کا نام کیا تھا؟ہاں نہیں کھولی اب یہ کام شمشاد بھائی کرئیں گے
چلو پھر میں کھول دیتا ہوں۔آپس کی باتیں تھا
اچھا تو آپ یہاں آکر سونے لگتے ہیں اس لیے کئی ہفتہ غایب رہتےہیںادھر اُدھر کی بات بعد میں کروں گا فلحال توسونےلگا ہوں
کیوں ٹیبول بھی نہیں ہے کیا وہاںنیند تو مجھے بھی آ رہی ہے لیکن دفتر میں سونے کے لیے جگہ نہیں ہے۔