ادھر اُدھر تو آپ ہوتے ہیںاور میں ادھر ادھر آپ کو ڈھونڈتا ہوا آگیا ہوں
دو کا تو پتا ہے اب یہ تیسر جگہ کونسی ہےجی صرف دو تین جگہ ہی ادھر اُدھر ہوتا ہوں
او ہو اچھا ایک ساتھ تین جگہ واہ جی واہایک یہاں دوسری جگہ فیس بک تیسری جگہ یاہو
ہاں کبھی کبھی ہوتی ہوںآپ تو شاید تین سے بھی زیادہ جگہوں پر ہوتی ہیں
سدھر نے کے بجائے بیگڑ کیا تواوہو بھئی ، زِگ زیگ کرتے ہوئے ادھر اُدھر کی باتیں کریں۔ معاملہ خود بخود سدھر جائے گا۔
سیکھانا کیا ہے سیماب جی بس آپ کو اُدھر کی بات ادھر بتانی ہےمجھے ادھر کی اُدھر کرنی نہیں آتی کوئی تو سیکھا دے