سیماب
محفلین
ہم پر منتر کا اثر تو بلکل اثر نہیں ہوتاکچھ منتر وغیرہ کروں گا تاکہ تم سیدھی طرح بات بتا سکو۔
ہم پر منتر کا اثر تو بلکل اثر نہیں ہوتاکچھ منتر وغیرہ کروں گا تاکہ تم سیدھی طرح بات بتا سکو۔
کچھ منتر وغیرہ کروں گا تاکہ تم سیدھی طرح بات بتا سکو۔
اچھا تو آپ منتر پروف ہیں
کسی اور کی ہے لگا کر دیکھ رہی تھیآپ کو عینک کب سے لگ گئی
اچھی لگ رہی ہے پہنیں رکھیں
یعنی ساس بہو کے جھگڑے شروع ہونے لگے ہیںمجھے بھی ادھر کی بات ادھر کرنا سیکھنی ہے
کوئی اچھا سا ڈھونڈ کر لگالیںاوکے کوشش کرتی ہوں فلحال جو۔مل جائے اس سے کام چالنا۔ہوگا
کوئی اچھا سا ڈھونڈ کر لگالیں
کیا معلوم کر نا ہے سیماب سےکچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا کہ سیماب سے معلوم کر سکیں۔