تبسم
محفلین
آپ یہاں ادھر اُدھر سے کیسے آگئےابھی تک لوگ اِدھر کی اُدھر کر رہے ہیں۔
آپ یہاں ادھر اُدھر سے کیسے آگئےابھی تک لوگ اِدھر کی اُدھر کر رہے ہیں۔
آپ یہاں ادھر اُدھر سے کیسے آگئے
اب یہاں آئیں ہیں تو اُدھر کی اطلاع بھی کچھ دیںیوں ہی ہم نے سوچا اِدھر بھی جھانکتے چلیں۔
اب یہاں آئیں ہیں تو اُدھر کی اطلاع بھی کچھ دیں
اچھا وہاں کوئی مسئلہ دار خبر نہیں ہوئیاُدھر کوئی سرگرمی ہوتی تو اِدھر کیوں آتے۔
اچھا وہاں کوئی مسئلہ دار خبر نہیں ہوئی
توبہ توبہ۔۔۔یعنی ساس بہو کے جھگڑے شروع ہونے لگے ہیں
ہاں یہاںپر بھی خاموشی ہی ہو تی ہےجی وہاں کوئی مصالحہ دار شے نہیں ملی جبھی تو ہم یہاں آئے ہیں اِدھر کی اُدھر لگانے کے واسطے ۔ لیکن یہاں بھی راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔
ہاں یہاںپر بھی خاموشی ہی ہو تی ہے
تو آپی، ایسی غلطی ہی نہ کریں کہ بعد میں توبہ توبہ کرنی پڑ جائےتوبہ توبہ۔۔۔
غلطی نہیں بچُو آپ کی بات پر توبہ کی جا رہی ہےتو آپی، ایسی غلطی ہی نہ کریں کہ بعد میں توبہ توبہ کرنی پڑ جائے
تو میری بات تو اکثر سچ ہوتی ہے۔ چاہے جس ملک میں دیکھ لیںغلطی نہیں بچُو آپ کی بات پر توبہ کی جا رہی ہے
میری یا آپ کی بھیاتو میری بات تو اکثر سچ ہوتی ہے۔ چاہے جس ملک میں دیکھ لیں
بتایا نا کہ میری بات اکثر درست ہوتی ہے پر آپ کی بات تو ہمیشہ ہی درست رہتی ہےمیری یا آپ کی بھیا
پوری بات کرتے ہیں ناںبتایا نا کہ میری بات اکثر درست ہوتی ہے پر آپ کی بات تو ہمیشہ ہی درست رہتی ہے
سوری، جلدی میں بھول گیا تھا شایدپوری بات کرتے ہیں ناں
اب کیا سزا دوںسوری، جلدی میں بھول گیا تھا شاید
معاف ہی کر دیں تو بہتر ہے، ویسے بھی آج جمعرات ہےاب کیا سزا دوں
یعنی کہ میں بےوقوف ہوں اور مجھے سمجھ نہیں آئے گیمعاف ہی کر دیں تو بہتر ہے، ویسے بھی آج جمعرات ہے
مجھے یقین ہے کہ اسے پڑھ کر آپ بہت ہنسیں گی، لیکن آپ سے زیادہ چند دوسرے اراکین ہنسیں گے جو اس بات کی تہہ تک پہنچیں گے