مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!!
کیسے ہیں سب لوگ؟؟
اچھے ہیں ہم تو
وعلیکم السلامالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!!
کیسے ہیں سب لوگ؟؟
چلیں پھر ٹھیکوعلیکم السلام
اچھے ہیں ہم تو
ارے نہیں، ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ جمعرات والی بات چونکہ پاکستان میں رہنے والے بہتر سمجھتے ہیں اس لئے۔ ورنہ میری یہ مجال کہ اپنی آپ کو کچھ کہہ سکوں؟یعنی کہ میں بےوقوف ہوں اور مجھے سمجھ نہیں آئے گی
ہیں ناں
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!!
کیسے ہیں سب لوگ؟؟
اللہ کا کرم قیصرانی بھائی سب ٹھیکوعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
الحمدللہ۔ آپ کیسے ہیں؟
پر آپ کہاں غائب تھے بھیاچلیں پھر ٹھیک
ارے نہیں، ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ جمعرات والی بات چونکہ پاکستان میں رہنے والے بہتر سمجھتے ہیں اس لئے۔ ورنہ میری یہ مجال کہ اپنی آپ کو کچھ کہہ سکوں؟
بہنا بس بہت مصروف زندگی ہو گئی پہلے تو جاب کی تلاش می آوارہ گردی کرتے رہے پھر اللہ کے کرم سے سوہنی جاب ملی تو اس میں رات دن کام میں مست بلکل بھی موقعہ نہیں ملا یہاں آنے کا ویسے معذرت اتنی لمبی غیر حاضری پہ بہناپر آپ کہاں غائب تھے بھیا
چلیں معاف کیا پر اب یہ غلطی ہونی چاہیےبہنا بس بہت مصروف زندگی ہو گئی پہلے تو جاب کی تلاش می آوارہ گردی کرتے رہے پھر اللہ کے کرم سے سوہنی جاب ملی تو اس میں رات دن کام میں مست بلکل بھی موقعہ نہیں ملا یہاں آنے کا ویسے معذرت اتنی لمبی غیر حاضری پہ بہنا
جزاک اللہ بہنا انشا اللہ پوری کوشش ہو گی کے حاضری روزانہ کی بنیاد پہ ہوچلیں معاف کیا پر اب یہ غلطی ہونی چاہیے
جاب کی ڈھیروں مبارک بھیا
گڈ شاباشجزاک اللہ بہنا انشا اللہ پوری کوشش ہو گی کے حاضری روزانہ کی بنیاد پہ ہو
پر میں مطمعین نہیں ہو پارہی ہوںپہلے سے بہت بہتر ہے
دیکھتے ہیںایک دو دنوں میں عادی ہوجائیں گی
ایک بار پہلے بھی لگا چکی ہوںپریشان نہ ہوں اچھا لگ رہا ہے