گمنام زندگی
محفلین
آپ تو بُرا مان گئے
چوہدری صاحب ، یہ آپ کی زندگی گمنام کیوں ہونے لگی ؟صا ف صاف تو لکھا ہے
ِادھر کی باتیں اُدھر کریں
ہم تو اپنے "فرائض" پوری دیانتداری سے انجام دے رہے
آپ تو بُرا مان گئے
وہ کون ؟لو وہ بھی کہتے ہیں کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
پر گمنامی کیوں ؟ہر شادی شدہ بندے کا یہی حال ہوتا ہے۔ فرق ہے تو یہ کہ کوئی جلدی گمنامی میں چلا جاتا ہے کوئی دیر میں جاتا ہے۔
کیونکہ آپ بہت بزی ہو گئے ہیں۔۔ مجھ سے باتیں نہیں کرتے ابہائیں ، وہ کیوں ، کیا کیا میں نے ؟
یہ کب ہوا ؟کیونکہ آپ بہت بزی ہو گئے ہیں۔۔ مجھ سے باتیں نہیں کرتے اب
یہ کب ہوا ؟
بزی تو تم ہو۔ قصور میرا کیسے نکل آیا۔
یعنی کریڈٹ خود کے۔قصور تو آپ کا ہوا ناں بھیا۔۔ بس کہہ دیا
آف کورسیعنی کریڈٹ خود کے۔
قصور بھیا کے۔
اور چوہدری صاحب کس کھاتے ناراض ہیں۔ واللہ ہم تو ان کی گمنامی کا سبب نہیں۔
آپ نے بتایا جو نہیں ،اور چوہدری صاحب کس کھاتے ناراض ہیں۔ واللہ ہم تو ان کی گمنامی کا سبب نہیں۔
او بھائی ، آپ کے پہلے مجھ پر کم "احسانات" ہیں جو اب یہ بھی
ارے بھئی ، تعارفی دھاگے کا سراغ بھی تو آپ ہی نے لگایا تھا۔ تو ایک احسان کافی ہے۔ مزید احسان دبے ہی رہنے دیں۔آپ نے بتایا جو نہیں ،
بس یہی بات تھی ؟ارے بھئی ، تعارفی دھاگے کا سراغ بھی تو آپ ہی نے لگایا تھا۔ تو ایک احسان کافی ہے۔ مزید احسان دبے ہی رہنے دیں۔