مونگ مذکر ہوتا ہے ؟جس کے پاس پکے ہوئے مونگ ہوں گے۔
نہیں ںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںمونگ مذکر
مونگ کی دال مؤنث
تو اُس کو پکئی کیوں نا پکا تے آپپکی ہوئی ماش کون بدل کے دے گا بھلا
مطلب بھی سمجھا دیں اس کاتو اُس کو پکئی کیوں نا پکا تے آپ
مطلب بھی سمجھا دیں اس کا
کنفرمیشن ریکوائیرڈتبسم کا مطلب ہے کہ آپ خود کیوں نہیں پکا لیتے۔
آپ کو اب پتا چلا
اب تو یہ ان پر ہی نربہر کر تا ہے ناتو تمہارے خیال میں ان کو کب پتہ چلنا چاہیے تھا؟
صا ف صاف تو لکھا ہےدیکھا ، کیسا دھاگہ کھول رکھا۔
جہاں مرضی کی ہانکیں۔ کوئی نہیں پوچھنے والا کہ "موضوع پہ رہ کر بات کریں"۔
فون نمبر ؟؟آپ سے فون نمبر پوچھا تھا، گھر کا، آپ اس بات کو ہی گول کر گئے۔