پرانے دھاگے ادھیڑیں گے تو ڈیپریشن تو ہوگا۔نئی سر ، پہلے تُسی گل نوں کلیئر کروں ۔ اگوں میں ڈپریسڈ آن۔
میں نے بات نہیں پلٹی بھائیدیکھو اب کیسے پلٹ رہی ہے۔
کہاں کچھ دنوں کے لیے جاتی ہو؟
وہاں کی ماش کی دال بھی بہت مشہور ہےوہ تو ٹھیک ہے، بلکہ سب سے بڑی یہی وجہ ہے لیکن اس کے علاوہ بھی کچھ ہے کہ بس یہی ایک مشہوری کی وجہ ہے؟
کیا حلیم لا رہی ہے وہ ؟کر لیں کیا مطلب؟ اس کا مطلب ہے تُکے چل رہے ہیں۔ آنے دیں ذرا تبسم کو۔
آپ جیسے سمجھیں ویسا ہی ہو گاوہ تو ٹھیک ہے، بلکہ سب سے بڑی یہی وجہ ہے لیکن اس کے علاوہ بھی کچھ ہے کہ بس یہی ایک مشہوری کی وجہ ہے؟
حلیم تو حیدرآباد کی مشہور ہے اور بیریانی بھییہ آپ کو کیسے علم ہے کہ وہاں کی ماش کی دال بہت مشہور ہے؟
اگر حلیم کا کہتے تو مان بھی لیتا۔
اب میں کیا کہہ سکتا ہوں سوائے اس کے کہ اللہ برکت دینے والا ہے۔پھر ہمارے لئے ماش کی دال ہی رہ گئی ناں
پر مجھے تو مونگ پسند ہےاب میں کیا کہہ سکتا ہوں سوائے اس کے کہ اللہ برکت دینے والا ہے۔
پکی ہوئی ماش کون بدل کے دے گا بھلاماش دے کر مونگ لے لیں، اس میں کیا مشکل ہے۔