انیس الرحمن
محفلین
میرا تو ہوچکا ہے۔آپ دونوں بھیازز کا کیا؟
اب میری باری 4500 محفلین کے بعد آئے گی۔ اگر 1000 خواتین ہیں تو تب بھی 3500 کے بعد، اور اس دوران محفلین کا جو اضافہ ہوگا وہ الگ ہے۔۔۔۔۔
میرا تو ہوچکا ہے۔آپ دونوں بھیازز کا کیا؟
یہ اعداد و شمار کا کیا چکر ہے؟میرا تو ہوچکا ہے۔
اب میری باری 4500 محفلین کے بعد آئے گی۔ اگر 1000 خواتین ہیں تو تب بھی 3500 کے بعد، اور اس دوران محفلین کا جو اضافہ ہوگا وہ الگ ہے۔۔۔ ۔۔
اردو محفل کے رجسٹرڈ یوزرز۔یہ اعداد و شمار کا کیا چکر ہے؟
پھر بے فکر رہیے۔ آپ کی باری جلد آئے گی کہ اکثر یوزر اندراج کے بعد ادھر کا رخ ہی نہیں کرتے۔ ایسے میں آپ خوب ادھر کی اُدھر کر سکتے ہیں۔اردو محفل کے رجسٹرڈ یوزرز۔
یہی تو اس دھاگے کا کمال ہے !کرتے رہیں اُدھر کی ادھر، کسی نے کیا کہنا ہے۔
یہی تو اس دھاگے کا کمال ہے !
عثمان کون بھلایعنی 'کمال' کا دھاگہ ہے لیکن کھولا تو کسی 'عثمان' نے ہے۔
عثمان کونعثمان کون بھلا
ارے بھی اب ایسا نہ کریں۔ اپنے عثمان بھیا ناراض ہو جائیں گے۔
عثمان کون بھلا
توبہ توبہلو ،
ہمیں آپ نے ہی تو کہا تھا پنگا کرنے کو
وہی تو !توبہ توبہ
میں تو پنگوں میں پڑتی ہی نہیں بھیا
وہی تو !
آپ نہیں پڑیں ناں ، ہم لوگوں کو آگے کر دیا ناں۔
کیوں احمد بھائی
وہی تو !
آپ نہیں پڑیں ناں ، ہم لوگوں کو آگے کر دیا ناں۔
کیوں احمد بھائی