مقدس
لائبریرین
ارے نہیں نہیں ! وہ تو صرف Do More کی صدائیں لگاتے ہیں۔
بچ کر دکھائیں ذرا بھیا
ارے نہیں نہیں ! وہ تو صرف Do More کی صدائیں لگاتے ہیں۔
باتیںیہاں کدھر کی باتیں ہو رہی ہیں ؟
احمد بھیا آپ کی شامت آنے والی ہے ابآپ ہیں نا ادھر کی ادھر کرنے کےلئے۔
اور وہ ناراض ہوجائیں تو سامنے والا نیولا ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔ارے بھی اب ایسا نہ کریں۔ اپنے عثمان بھیا ناراض ہو جائیں گے۔
احمد بھیا آپ کی شامت آنے والی ہے اب
آپ نے مجھے ادھر کی ادھر کرنے والی کہا
شریر اعلی کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔۔۔آپ ہیں نا ادھر کی ادھر کرنے کےلئے۔
خیر منائیں اپنی بھیانہیں نہیں میں نے کب کہا؟
مجھ معصوم کو کیا کیا نہیں کہا جاتا۔ سوچ رہی ہوں ایک ہفتے کے لیے محفل کا بائیکاٹ کر دوںشریر اعلی کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔۔۔
مجھ معصوم کو کیا کیا نہیں کہا جاتا۔ سوچ رہی ہوں ایک ہفتے کے لیے محفل کا بائیکاٹ کر دوں
ایک ہفتے کتنا سکون ہوگا نا! نہ کوئی خوف نہ کوئی ڈر
اور میں اتنی اچھی کب سے ہونے لگی کہ بھائیوں کو سکون سے رہنے دوںایک ہفتے کتنا سکون ہوگا نا! نہ کوئی خوف نہ کوئی ڈر
ہی ہی ہی بھیا آپ کہہ لیں جو بھی کہنا ہے
میں نے نہیں پھڈے باز بھیا نے۔۔۔۔۔۔آپ نے یہ خطاب مقدس کو دیا ہے نا ۔۔۔ ۔! باقی معاملات وہ خود سنبھال لیں گی۔