ناعمہ عزیز
لائبریرین
بالکل صحیح کہہ رہا ہوں۔
مان لیتی ہوں چاچو ، اب تو مجھے حلیم یاد آرہا ہے جو آپ نے ایک بار کھایا تھا
بالکل صحیح کہہ رہا ہوں۔
کہاں ہے حلیم میرا بھی دل کر رہا ہے کھانے کو۔مان لیتی ہوں چاچو ، اب تو مجھے حلیم یاد آرہا ہے جو آپ نے ایک بار کھایا تھا
کہاں ہے حلیم میرا بھی دل کر رہا ہے کھانے کو۔
آپ بھی آ جائیے ۔ جی آیاں نوں۔اشتیاق بھائی بری بات
میرے بغیر ہی؟
ارے نہیں لالہ وہ تو چاچو کی ہمسائی نے بھجوایا تھا ان کو ، اسی لئے تو چاچو کہتے ہیں کہ ا ن کے ہمسائے بہت اچھے ہیںکہاں ہے حلیم میرا بھی دل کر رہا ہے کھانے کو۔
منہ میں پانی آ گیا
اللہ ایسے اچھے ہمسائے ہمارے ہاں بھی بھیج دے ۔ آمین۔ارے نہیں لالہ وہ تو چاچو کی ہمسائی نے بھجوایا تھا ان کو ، اسی لئے تو چاچو کہتے ہیں کہ ا ن کے ہمسائے بہت اچھے ہیں
اللہ ایسے اچھے ہمسائے ہمارے ہاں بھی بھیج دے ۔ آمین۔