جاسم محمد
محفلین
محترمی میں نے صرف مسئلہ کی جڑ اور اس کا ممکنہ حل بتایا ہے۔ تاکہ ریاست کی رِٹ قائم ہو سکے۔ مفاہمت و معاہدے تو ماضی کی حکومتوں نے بھی کئے ہیں۔ تو کیا اس سے علما دین کے مسائل حل ہوگئے؟ یہ معاہدے محض وقتی ہیں ، اگلے دھرنے اور احتجاج تک۔آپ کو شوق ہے آئین میں اساسی تبدیلی کا تو کر دیکھیں۔