آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
کون سے ہڑتالی ؟ اور ہڑتال کہاں ہوئی ؟
DrAvP3eXcAAaUZP.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
اچھا پهر... بات کیسے ختم ہو یا وہی چکر کیسے مثلث یا مربع بنائیں جائیں ؟
کیس نظر ثانی میں چلا تو گیا ہے۔ البتہ اگر اب بھی عدالت عظمیٰ اپنا اصل فیصلہ برقرار رکھتی ہے تو پھر یہ لوگ واپس سڑکوں پر آجائیں گے۔ جب تک ان کی دینی خواہش کے مطابق فیصلہ نہیں آجاتا۔ ایسا مسلسل ہوتا رہے گا۔
اس کا واحد حل آئین و قانون میں ترمیم ہے۔ ملک کی حاکمیت دینی نمائندوں سے واپس عوامی نمائندوں کو منتقل کرنا ہوگی۔ تب جاکر ریاست کی رٹ قائم ہوگی۔ تب تک یہی مذہبی دھرنے، احتجاج، فسادات قوم و حکومت برداشت کرے۔ جیسا کہ پچھلے 69 سالوں سے کر رہی ہے۔
 
آپ یہ کر کے دیکھ لیں اور پھر دیکھتے ہیں آپ کا واحد حل ملک کو کہاں پہنچاتا ہے۔ ویسے بھی بچوں کے سمجھنے کی باتیں نہیں ہیں نہ ہی منکرین حدیث کی سمجھ میں آنے والا معاملہ ہے
 
اچها....

اج جمعہ کے دن مارکیٹس ویسے ہی بند ہوتی ہیں. سکول کالج وغیرہ سرکار نے خود بند کرائے تهے اور ٹرکوں بسوں کا راستہ دهرنے نے روکا ہوا تها. بڑے شہروں میں ہو سکتا ہے کوئی ہڑتال کا سماں رہا ہو لیکن ہمارے یہاں تو مارکیٹس بهی لگاتار کهل رہی تهیں اور لوکل ٹرانسپورٹ بهی رواں دواں رہی. سبزی منڈی میں آج بهی اسی روانی سے کام ہوتا رہا ہے جو عام دنوں کا معمول ہوتا ہے. سو ہمیں کسی ہڑتال وغیرہ کا علم نہیں تها.
 
اوکے۔ آپ کے پاس ہ اور ھ والا مسئلہ واپس آگیاہے :)
 
اسی خانہ جنگی کے خوف کی وجہ سے حکومتوں نے ہمیشہ مفاہمت کی پالیسی اختیار کی ہے۔

خانہ جنگی کا ذکر کہاں سے آگیا۔ آپ کو شوق ہے آئین میں اساسی تبدیلی کا تو کر دیکھیں۔ ہر گروہ اپنے لیئے کا ذمہ دار ہوتا ہے تو آپ اپنے کیے کے ذمہ دار ہونگے ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top