سید اسد محمود
محفلین
16جولائی 1969ء میں تین انسان ہزاروں دیگر انسانوں کی مدد سے تاریخ میں پہلی بار زمین کے علاوہ کسی اور سیارے پر قدم رکھنے میں کامیاب ہوئے۔ یہ تینوں خلانورد نیل آرم اسٹرانگ، میچل کولن، ایڈون الڈرائین اپالو 11 کے تاریخ ساز مشن کے زریعے چاند تک پہنچے، یہ پورا مشن 8 دن جاری رہا ، جبکہ چاند کی سطح پر گزارا گیا عرصہ 1 دن سے بھی کم تھا اسی طرح چاند پر چہل قدم بمشکل ڈھائی گھنٹے پر محیط ہونے کے باوجود یادگار تھی ،اس مختصر عرصہ کہ دوران ان خلانوردوں نے کئی تاریخ ساز سائنسی تجربے کئے اورتصاویرکھینچیں جنہیں آج تک انسانی تاریخ کے چند یادگار ترین تصاویر کی حیثیت حاصل ہے۔
نیل آرم اسٹرانگ 12فروری 1969ء چاند گاڑی کے ساتھ۔۔
ایڈرائین۔۔۔
کنٹرول روم اپالو 11
روانگی۔۔۔
زمین جسے اپالو 11 چھوڑ آیا۔۔ اپالو کے ایک خلاباز کے کیمرے سے۔۔
چاند کی سطح
ایلڈرائن کی چاند کی سطح پر اترتے ہوئے تصویر۔
ایڈرائن کے کیمرے سے نیل آرمسٹرانگ کی تصویر۔۔
ایڈرائن لیز رینجینگ ریٹروفلیکٹر اور سیسومیٹر لے جاتے ہوئے۔۔
چاند گاڑی یا لونر ماڈیول کا شمالی پاوں۔۔
ایڈرائن کی تصویر جو نیل آرمسٹرانگ نے کھینچی۔۔
زمین کا نظارہ لونر ماڈیول کے اوپر
لونر ماڈیول سے چاند کی سطح
چاند سے واپسی
چاند بائے بائے
سپلیش ڈاون کے بعد
یو ایس ایس ہارنیٹ پر خلابازوں کا استقبال کرتے ہوئے امریکی صدر رچرڈ نکسن
امریکی عوام کا استقبال