اپالو 11 مشن : تاریخی تصاویر

16جولائی 1969ء میں تین انسان ہزاروں دیگر انسانوں کی مدد سے تاریخ میں پہلی بار زمین کے علاوہ کسی اور سیارے پر قدم رکھنے میں کامیاب ہوئے۔ یہ تینوں خلانورد نیل آرم اسٹرانگ، میچل کولن، ایڈون الڈرائین اپالو 11 کے تاریخ ساز مشن کے زریعے چاند تک پہنچے، یہ پورا مشن 8 دن جاری رہا ، جبکہ چاند کی سطح پر گزارا گیا عرصہ 1 دن سے بھی کم تھا اسی طرح چاند پر چہل قدم بمشکل ڈھائی گھنٹے پر محیط ہونے کے باوجود یادگار تھی ،اس مختصر عرصہ کہ دوران ان خلانوردوں نے کئی تاریخ ساز سائنسی تجربے کئے اورتصاویرکھینچیں جنہیں آج تک انسانی تاریخ کے چند یادگار ترین تصاویر کی حیثیت حاصل ہے۔
نیل آرم اسٹرانگ 12فروری 1969ء چاند گاڑی کے ساتھ۔۔
a07_99600223.jpg

ایڈرائین۔۔۔
a08_S6963724.jpg

کنٹرول روم اپالو 11
a12_06900563.jpg

روانگی۔۔۔
a13_C69PC442.jpg

زمین جسے اپالو 11 چھوڑ آیا۔۔ اپالو کے ایک خلاباز کے کیمرے سے۔۔
a17_11365404.jpg

چاند کی سطح
a19_11416121.jpg

ایلڈرائن کی چاند کی سطح پر اترتے ہوئے تصویر۔
a23_11405867.jpg

ایڈرائن کے کیمرے سے نیل آرمسٹرانگ کی تصویر۔۔
a24_11375528.jpg

ایڈرائن لیز رینجینگ ریٹروفلیکٹر اور سیسومیٹر لے جاتے ہوئے۔۔
a26_11405944.jpg

چاند گاڑی یا لونر ماڈیول کا شمالی پاوں۔۔
a27_11405920.jpg

ایڈرائن کی تصویر جو نیل آرمسٹرانگ نے کھینچی۔۔
a28_11405903.jpg

زمین کا نظارہ لونر ماڈیول کے اوپر
a30_11405923.jpg

لونر ماڈیول سے چاند کی سطح
a32_a1154689.jpg

چاند سے واپسی
a35_11446642.jpg

چاند بائے بائے
a36_11446667.jpg

سپلیش ڈاون کے بعد
a38_S6921698.jpg

یو ایس ایس ہارنیٹ پر خلابازوں کا استقبال کرتے ہوئے امریکی صدر رچرڈ نکسن
a39_S6921365.jpg

امریکی عوام کا استقبال
a40_s7017433.jpg
 

x boy

محفلین
کیا یہ سچ ہے یا ہولی وڈ کی فکشن ہے اس کے بعد چاند پر دوبارہ کیوں نہیں اترا جارہا، جبکہ آج کی ٹیکنالوجی اس زمانے سے 1000 گناہ بہتر ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ فکشن نہیں بلکہ جیتی جاگتی حقیقت تھی۔
چاند پر ایکبار اتر کر دیکھ لیا، اب دوبارہ جا کر کیا کرنا ہے؟
 
Top