زیک
مسافر
یعنی جمعہ پڑھ کر منایا!شو مئی قسمت امسال یہ دن جمعہ مبارک کے روز آنے کی وجہ سے کسی کیساتھ منانے کا موقع نہیں ملا۔ پچھلے سال جاب پر کولیگ کو تنگ کیا تھا۔ آج وہ مجھے ڈھونڈ رہا ہوگا اور میں جمعہ پڑھنے چلا گیا۔
یعنی جمعہ پڑھ کر منایا!شو مئی قسمت امسال یہ دن جمعہ مبارک کے روز آنے کی وجہ سے کسی کیساتھ منانے کا موقع نہیں ملا۔ پچھلے سال جاب پر کولیگ کو تنگ کیا تھا۔ آج وہ مجھے ڈھونڈ رہا ہوگا اور میں جمعہ پڑھنے چلا گیا۔
عارف کریم بھائی! ساری باتیں چھوڑیں اور یہ بتائیں کہ اتنا شاندار دھاگہ کھولنے کے علاوہ یہ دن کسی کے ساتھ "منایا" بھی ہے یا نہیں؟؟
آپ بچپن سے ہی اتنے ذہین تھے یا اب جا کر ہوئے ہیں؟ بات آپکی درست ہے۔ یہ مبارک باد خود اپریل فول کا حصہ تھی۔ ہن دس!یہ ہم سب کے ساتھ منایا ہی تو ہے۔
ناروے میں نہ سہی، لیکن یہاں دو اپریل چڑھ گئی ہے جناب۔آپ بچپن سے ہی اتنے ذہین تھے یا اب جا کر ہوئے ہیں؟ بات آپکی درست ہے۔ یہ مبارک باد خود اپریل فول کا حصہ تھی۔ ہن دس!
یہ ڈائلاگ کہاں سے نکلا ہے؟تفصیل بتائیں۔آپ بچپن سے ہی اتنے ذہین تھے یا اب جا کر ہوئے ہیں؟
بیٹی نے آج Poisson d'Avril یعنی اپریل فش کے ساتھ یہ دن منایا۔ذاتی طور پر میں اپریل فولز ڈے نہیں مناتا کہ اچھا مزیدار خوش کن prank جو کسی کے لئے تکلیف کا باعث بھی نہ ہو اور جس پر سب ہنسیں سوچنا اور پھر اس پر عمل کرنا مشکل اور محنت طلب کام ہے۔
چلیں دیکھتے ہیں پھر ..یہاں کتنے جھوٹ پسند لوگ ہیں ....آپکو نہیں دینی تو نہ دیں۔ جنکو دینی ہے وہ دیں۔
جن اپنی بنیادیں کمزور ہوتی ہیں وہاں سب چلتا ہے اور جہاں مضبوط ہوتی ہیں وہاں "سب" نہیں چلتا ...simple is this . . .ہم سیکولر دیس میں رہتے ہیں اور یہاں عیدین بھی اسی طرح منائی جاتی ہیں جیسے کرسمس، ہولی، ہانوکا یا دیگر ثقافتی تہوار۔ ہر تہوار کی اپنی ایک اہمیت ہے۔ اور ویسے بھی صرف عیدین منا لینے سے دیگر تہواروں کی اہمیت و حیثیت کم نہیں ہو جاتی۔
اسی لیے میں نے نہیں دیچلیں دیکھتے ہیں پھر ..یہاں کتنے جھوٹ پسند لوگ ہیں ....
اپریل فول تو محض ہنسی مذاق کا دن ہے جب ہم دوستوں، رشتہ داروں کیساتھ ہلکی پھلکی سی چھیڑ چھاڑ کرتے ہیں۔
ہنسی مزح شرارتیں جھوٹ بولے یا کسی کی تضحیک کئے بغیر بھی کی جا سکتی ہیں۔ اپنا اخلاق بلند کریں۔ یقیناً ایسا ممکن ہے جیسے پرانے وقتوں میں کامیڈی ہوتی تھی۔چلیں دیکھتے ہیں پھر ..یہاں کتنے جھوٹ پسند لوگ ہیں ....
کونسی مضبوط بنیادیں؟ جو ایک کارٹون، ایک کتاب یا محض افواہوں کی بنیاد پر اوپر سے لیکر نیچے تک لرز جاتی ہیں؟ اور جنہیں بچانے کیلئے دلیل، قانون کی بجائے مشتعل ہجوم کی ضرورت پڑتی ہے؟جن اپنی بنیادیں کمزور ہوتی ہیں وہاں سب چلتا ہے اور جہاں مضبوط ہوتی ہیں وہاں "سب" نہیں چلتا ...simple is this . . .
مغرب میں ہولوکاسٹ پر اختلاف ناجائز نہیں ہے۔ یہاں ہمہ وقت اس پر تحقیق ہوتی رہتی ہے۔ ہاں اگر کوئی سیدھا سیدھا تمام حقائق کو جاننے کے باوجود انہیں جھٹلائے تو مسئلہ ہوتا ہے۔ذرا ہولوکاسٹ سے اختلاف کر کے دیکھیں پھر اس شان کا مظاہرہ نظر آئے گا ....
مغرب میں ہولوکاسٹ پر اختلاف ناجائز نہیں ہے۔ یہاں ہمہ وقت اس پر تحقیق ہوتی رہتی ہے۔ ہاں اگر کوئی سیدھا سیدھا تمام حقائق کو جاننے کے باوجود انہیں جھٹلائے تو مسئلہ ہوتا ہے۔
پتا نہیں شدت پسند مسلمانوں اور نازیوں میں یہ مشترک کیوں ہے کہ دونوں ہی ہولوکاسٹ کو نہیں مانتے۔ کیا یہودیوں سے نفرت ایک اہم وجہ تو نہیں؟صرف ہولوکاسٹ پر ہی یہ مروڑ اٹھتے ہیں جنہیں مہذب کر کے "مسئلہ ہوتا ہے " لکھ دیا گیا ہے۔
پتا نہیں شدت پسند مسلمانوں اور نازیوں میں یہ مشترک کیوں ہے کہ دونوں ہی ہولوکاسٹ کو نہیں مانتے۔ کیا یہودیوں سے نفرت ایک اہم وجہ تو نہیں؟
شکر ہے میں نے تو دی ہی نہیں تھی۔آپ بچپن سے ہی اتنے ذہین تھے یا اب جا کر ہوئے ہیں؟ بات آپکی درست ہے۔ یہ مبارک باد خود اپریل فول کا حصہ تھی۔ ہن دس!
تو پھر ہولوکاسٹ سے کیا مسئلہ ہے آپ لوگوں کو؟ماننے یا نا ماننے کی تو یہاں بات ہی نہیں ہوئی عارف
ہولوکاسٹ کی مخالفت قابل قبول ہے اگر اسکے خلاف دلائل بھی قابل قبول ہوں۔ افواہوں اور سازشی نظریات پر مبنی "دلائل" لائیں گے تو یہ قابل قبول نہیں ہے۔یہاں موضوع ہولوکوسٹ کو ثابت کرنا تو چل ہی نہیں رہا تھا
بات ہو رہی ہے مغرب کی نام نہاد آزادی اظہار رائے کی کہ مغرب جو اتنا آزادی اظہاررائے کا علمبردار بنا پھرتا ہے اس کی مخالفت کیوں نہیں برداشت کر پاتا
مگر آپ نجاے کیوں اس موضوع کو گھسیٹ رہے ہیں کسی اور جانب
کمال ہے یار آپ پر بھی
ہولوکاسٹ کی مخالفت قابل قبول ہے اگر اسکے خلاف دلائل بھی قابل قبول ہوں۔ افواہوں اور سازشی نظریات پر مبنی "دلائل" لائیں گے تو یہ قابل قبول نہیں ہے۔