اپنا کمپیوٹر خراب کروائیں یا پھر ٹھیک کروائیں

خوشی

محفلین
آپ کی تصویر سے بھی یہی لگتا ہے کہ آپ کے پاس وقت نہیں ہوتا اڑتے بھی تیز ہیں میرا مطلب ہے چلتے
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کی تصویر سے بھی یہی لگتا ہے کہ آپ کے پاس وقت نہیں ہوتا اڑتے بھی تیز ہیں میرا مطلب ہے چلتے

اچھا جی تو آپ نے میری تصویر دیکھ کر اندازہ لگا لیا۔

آپ بھی اپنی تصویر ذرا بڑی کر کے لگائیں ناں، دیکھیں ناں مجھے آپ کی نمبر پلیٹ بھی نظر نہیں آ رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک کروا لیا ہے، اس کے بغیر گزارہ مشکل ہو جاتا ہے۔ میں نے سو کام کرنے ہوتے ہیں کمپیوٹر پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ فاروقی بھائی، وہ کیا ہے کہ مسئلہ میں نے لکھا تھا اور فیصل بھائی نے مشورہ بھی دیا تھا لیکن ماہر امراض کے پاس جانا ہی پڑا۔

اچھا آپ ایک مسئلے کا حل بتا دیں۔

ہاٹ میل میں اگر میں کسی کو کوئی میل آگے بھیجوں تو اس میل پر بائیں طرف والے خانے میں تیر کا نشان آ جاتا ہے جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ میل کسی کو فارورڈ کی گئی ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ اس فارورڈ کے نشان کو ہٹایا جا سکے؟
 

فاروقی

معطل
میرا ہاٹ میل کا کوئی ایڈریس نہیں ہے ورنہ میں ضرور جواب دیتا چیک کر کے...........نیز مجھ سے ہارڈ ویئر کے متعلق سوال کر لیجیئے مجھے سوفٹ ویئر کا علم نہیں زیادہ..........
 

زینب

محفلین
میرا ہاٹ میل کا کوئی ایڈریس نہیں ہے ورنہ میں ضرور جواب دیتا چیک کر کے...........نیز مجھ سے ہارڈ ویئر کے متعلق سوال کر لیجیئے مجھے سوفٹ ویئر کا علم نہیں زیادہ..........

شابشے پہلے سوال میں ہی گر گئے بڑی ٹیں ٹیں کیا کرتے ہو
 
کوئی بات نہیں جناب

ہو سکتا ہے فیصل قریشی صاحب آ جائیں اور کچھ مدد کر سکیں۔

میں وینڈوز لائیو میل استعمال کرتا ہوں اور فارورڈڈ پیغامات پر ان کا آئیکون آنا آپ کی سہولت کے لئے ہے ۔ آپ ہاٹ میل کی اکاؤنٹ سیٹنگ میں جاکر دیکھیں کچھ نہ کچھ مدد مل جائے گی ۔ البتہ میں اس سلسلے میں کچھ زیادہ نہیں جانتا ۔

ڈاکٹر عباس صاحب آپ کون سی فائر وال استعمال کرتے ہیں ۔ کہیں ایسا تو نہین کہ انٹرنیٹ سیکیورٹی اور فائر وال دونوں اکٹھے استعمال کرتے ہوں ۔ اگر ایسا ہے تو کسی ایک کو ڈیفالٹ کرنا پڑے گا اور اگر ایسا نہیں ہے تو اپ مجھے اپنی فائر وال کا بتا دیں کہ کون سے برانڈ کی ہے ۔ وینڈوز ۔ نارٹن ۔ زون الارم زیادہ استعمال ہوتی ہیں مگر تینوں میں سیٹنگ محفوظ کرنے کا نظام موجود ہوتا ہے ۔ اگر اپ کچھ زیادہ تفصیل بتا دیتے تو زیادہ بہتر ہوتا ۔
 
Top