نائس ۔۔۔۔ بائی دے وے ۔۔۔ پکچر لی کہاں ہے ۔
ایس یو وی سے کوپے کافی بڑی تبدیلی ہو گی۔میری بلیلہ بھی اب چاہتی ہے کہ میں اس کی جان چھوڑ دوں ۔ سوچ رہا ہوں کہ ایک کوپے میں بھی لے لوں ۔
آسٹریانائس ۔۔۔۔ بائی دے وے ۔۔۔ پکچر لی کہاں ہے ۔
کتے کے لئے تو سٹیشن ویگن صحیح ہےبلکل کُوپے کا مزا ہی کچھ اور ہے ۔ اگلی سیٹوں پر خود اور گرل فرینڈ اور پچھلی سیٹ پر کتا ۔
گاڑی شرما رہی ہے؟اسوقت تو نہیں ہے۔ کل کھینچ کر ڈال دوں گا۔ زیادہ توقع مت رکھئے گا۔ میٹسی بوشی نیسان کا کافی پرانا ماڈل ہے۔ پر جاپانی ہونے کی وجہ سے تیل کم کھاتی ہے۔
کتے کے لئے تو سٹیشن ویگن صحیح ہے
کتا کونسا ہے؟اگر کسی کی گرل فرینڈ اور اس کے کتے کو اسٹیشن ویگن پسند نہیں تو بندہ پھر کیا کرے ۔۔
Golden Retrieverکتا کونسا ہے؟
یہ کورنگی میں کہاں رہتا ہے؟Golden Retriever
گاڑی کو ٹھنڈ لگ گئی ہےگاڑی شرما رہی ہے؟
ہاہاہا۔ گو کہ اسکا دیدار ہم خود نہیں کر سکے البتہ والدہ محترمہ نے اسکی تعریف میں کافی قصیدے لکھ چھوڑے ہیںہماری کھٹارا۔۔۔ اور عارف، آپ تو واقف ہی ہیں۔۔۔ آپ سے تو اس کار کو بہت پیار ہے
یہ تو مسٹوبشی کی ہے
میری تو کوئی گاڑی ہے ہی نہیں۔ ہاہاہاہاسوچا کہ ایک دھاگہ شروع کیا جائے جس میں سب اپنی گاڑی کی تصویر پوسٹ کریں۔ کیا خیال ہے؟
یہ میری انفنٹی جی35 ہے۔
تبصرہ سےتاثر یہ آ رہا ہے کہ شاید مسٹوبیشی گاڑی نہیں ہوتی۔یہ تو مسٹوبشی کی ہے
گاڑی تو بدل گئی ہے اب تصویر لگانے کے بارے میں غور ہو رہا ہے۔
تصویر تو لنک راٹ کا شکار کافی عرصہ پہلے ہی ہو گئی تھی اب گاڑی بھی وفات پا گئی۔
ہیں یہ ! وفات کیا مطلب ؟اب گاڑی بھی وفات پا گئی