زبیر مرزا
محفلین
آداب نین نوشہ - آپ آج یہاں کیسے تشریفے؟زبردست۔۔۔۔ میں بھی کچھ کتابیں بناتا ہوں۔۔۔ آپ پھرتی دیکھیں کہ میں نے کتابیں اور اطلاقیہ دونوں ہی ڈاؤنلوڈ کر لیے۔۔۔۔
آداب نین نوشہ - آپ آج یہاں کیسے تشریفے؟زبردست۔۔۔۔ میں بھی کچھ کتابیں بناتا ہوں۔۔۔ آپ پھرتی دیکھیں کہ میں نے کتابیں اور اطلاقیہ دونوں ہی ڈاؤنلوڈ کر لیے۔۔۔۔
آہا۔۔۔۔ جنااااب میرزا بھائی۔۔۔۔ زہے نصیب زہے نصیب۔۔۔ اجی ہم تو روز ہی غرضِ دیدار لیے حاضر ہوتے ہیں لیکن مراد آج ہی بر آئی ہے۔۔۔ کدھر گم ہیں آپ۔۔۔ کچھ لوگ تو پہلے ہی اپنی گمشدگی کے اعترافات درج کروا چکے ہیں۔۔۔آداب نین نوشہ - آپ آج یہاں کیسے تشریفے؟
تمھارے سر کی قسم نوشہ ہم تو روز آویں ہیں پر وہ پہلا سا تپاک اور صحبتِ شریراں نہ پاکے لوٹ جاتے ہیںآہا۔۔۔۔ جنااااب میرزا بھائی۔۔۔۔ زہے نصیب زہے نصیب۔۔۔ اجی ہم تو روز ہی غرضِ دیدار لیے حاضر ہوتے ہیں لیکن مراد آج ہی بر آئی ہے۔۔۔ کدھر گم ہیں آپ۔۔۔ کچھ لوگ تو پہلے ہی اپنی گمشدگی کے اعترافات درج کروا چکے ہیں۔۔۔
ہم تو خود روز آویں۔۔۔۔ مگر صدا ٹکرا کر پلٹ جاوے تو ہم بھی روز کی طرح پلٹ جاویں۔۔۔۔ کہاں ہوئیں وہ صدائیں جن کے جواب میں نت نئی شرارتیں سوجھتی تھیں۔۔۔۔تمھارے سر کی قسم نوشہ ہم تو روز آویں ہیں پر وہ پہلا سا تپاک اور صحبتِ شریراں نہ پاکے لوٹ جاتے ہیں
تمھارے سر کی قسم نوشہ ہم تو روز آویں ہیں پر وہ پہلا سا تپاک اور صحبتِ شریراں نہ پاکے لوٹ جاتے ہیں
ہم تو خود روز آویں۔۔۔۔ مگر صدا ٹکرا کر پلٹ جاوے تو ہم بھی روز کی طرح پلٹ جاویں۔۔۔۔ کہاں ہوئیں وہ صدائیں جن کے جواب میں نت نئی شرارتیں سوجھتی تھیں۔۔۔۔
مطربہ دیکھ کہیں وہ مری شہ رگ تو نہیںاب کہاں ہیں نگہِ یار پہ مرنے والے
صورتِ شمع سرِ شام سنورنے والے
مطربہ کہہ دیا ان کو؟مطربہ دیکھ کہیں وہ مری شہ رگ تو نہیں
تری انگشت حسیں ساز کے جس تار پہ ہے
"مرزا" "ہٹ" حاوی ہوگئی تھی۔۔۔مطربہ کہہ دیا ان کو؟
بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا میں تو باز آیا کوچہء شریراں سے یوں بھی میں ان دنوں معافی تلافے نامے لکھ رہاہوں جو قیامت ناموں سے کم نہیں"مرزا" "ہٹ" حاوی ہوگئی تھی۔۔۔
اب اپنی بار ہمیں بلی بنانا نہیں دکھا۔۔۔ ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔ معافی تلافی نامے۔۔۔۔بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا میں تو باز آیا کوچہء شریراں سے یوں بھی میں ان دنوں معافی تلافے نامے لکھ رہاہوں جو قیامت ناموں سے کم نہیں
درست فرماتے ہیں جناب۔ یہی غلطی کی ہے ہم نے کہ بجائے MOBI کے آؤٹ پٹ فارمیٹ ڈیفالٹ ہی رہنے دیا۔
خوش رہیے
آپ کی سستی تو "اپرم پار" ہے۔۔۔
استغفراللہ۔۔۔ میں آج کل چستی کے میدان میں ریکارڈ بنا رہا ہوں۔۔۔
بس میرے سے پتا نہیں کیسے بچ گیا۔۔۔ جبکہ میں تو روز ہی محفل میں جھانک لیتا ہوں۔۔۔ یہ بھی اغیار کی سازش ہوگی۔۔۔۔
یہ بات درست ہے۔۔۔ فرحت کیانی کو بغیر بتائے چھاپہ نہیں مارنا چاہیے تھا۔۔۔
کوئی نئے نام آئے ہیں اس میدان میں۔۔۔۔ ہمیں بھی بتایا جائے۔۔۔
جو کتاب ہم نے بنائی تھی وہ بھی نہیں کھلی۔محترم خلیل بھائی !
جو کتب آپ نے بنائی وہ بھی شئر کیجے ذرا۔
یہ "اترم آر" کا متضاد ہے۔۔۔۔یہ "اپرم پار" کیا بلا ہے؟
ہاہاہاااا۔۔۔ غیر فعال کے ساتھ ہی آپ نے جو فرحت کیانی کی تاجپوشی کی تجویز پیش کی ہے۔۔۔۔ اس پر سوموٹو ایکشن بنتا ہے۔۔۔تو پھر کرسیء صدارت خالی کریں تاکہ نئی اور (غیر) فعال قیادت سامنے لائی جا سکے ۔
ہمارے خیال میں تو اب فرحت کیانی کی تاج پوشی ہو جانی چاہیے۔
جو کروا رہا ہے امریکہ کروا رہا ہے۔۔۔ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ !
اس سازش کے پیچھے یہود و ہنود کے مذموم مقاصد پنہاں نظر آتے ہیں۔
اور کوئی چارہ بھی تو نہ تھا اے چارہ ساز۔۔۔۔صد فی صد متفق ۔
ہاہاہاہاااا۔۔۔۔ اپنے مخدوم اعلی ابن سعید بھائی بھی آجکل وہی پائے جاتے ہیں۔۔۔کوئی تیس مار خان تو شاید ہی ہو۔ ہاں کچھ چھپے رستم ہوں گے جو کوچے کے کونے کھانچے میں سر نیہوڑائے سو رہے ہوں گے۔
ارے واہ. یہ کتاب کہاں ہے. میں پھر سے پڑھنا چاہوں گی.شکریہ۔
مزے کی بات یہ ہے کہ جو پہلی کتاب میں نےموبی فارمیٹ میں تبدیل کی تھی اُس پر یہ تین نام درج تھے۔
ابوشامل ، شمشاد ، فرحت کیانی
یعنی نسخہ تشکیل دینے والی ٹیم کے اراکین۔ یہ سید قطب صاحب کی کتاب جادہء و منزل تھی۔
اچھا.جہاں تک میری معلومات ہے کنڈل ابھی تک اردو زبان کو سپورٹ نہیں کرتا۔ یعنی ای بک میں الفاظ انگریزی کی طرح بائیں سے دائیں نظر آئیں گے۔ اگر آپ تجربہ کرنا چاہیں تو کوئی اینڈرائڈ ڈیوائس استعمال کرنا ہوگی۔
اب یہ تو کوئی بات نہ ہوئی. آپ کو معلوم ہے خلاف توقع واقعات تو اب اکثر رونما ہوا کرتے ہیں.بالکل خیال آیا تھا۔
سب سے پہلے تو اپنا ہی خیال آیا جب ہی ٹیوٹوریل تیار ہوتے ہوتے ہفتوں کے بجائے مہینے لگ گئے۔
پھر شاہِ کوچہ کا خیال آیا اور پوسٹ کرنے سے پہلے سٹپٹائے لیکن پھر اس میدان میں ان کی صلاحیتوں کا سوچ کر مطمئن ہو گئے۔
ہمارا اطمینان اور سوا ہو گیا جب موصوف نے اس دھاگے میں آ کر جھانکا تک نہیں کہ یہ کیا بلا ہے۔ اسے کہتے ہیں خداداد صلاحیت۔
آپ سے تو یہ بھی اُمید نہیں تھی کہ آپ محفل میں لاگ ان ہی ہوں گی سو یہاں بھی راوی سکون میں رہا۔
باقی لوگ بھی اپنی صلاحیتوں کووقتاً فوقتاً آب دیتے رہتے ہیں۔
اس کا مطلب وہی ہے جو مجھے سمجھ آیا ہے؟قرض کے جھنجٹ سے خود کو بچا کر اکثر غریب لوگ خوشحال ہی رہتے ہیں۔ یہ بنکوں کا احسان ہی تو ہے۔
چونکہ میں اس چستی بھری پوسٹ کو پڑھ کر حیرت سے مانند انگشت بدنداں ہو گئی ہوں تو جوابی تبصرہ ذرا اس شاک کی شدت کم ہونے پر کرتی ہوں.آپ کی سستی تو "اپرم پار" ہے۔۔۔
استغفراللہ۔۔۔ میں آج کل چستی کے میدان میں ریکارڈ بنا رہا ہوں۔۔۔
بس میرے سے پتا نہیں کیسے بچ گیا۔۔۔ جبکہ میں تو روز ہی محفل میں جھانک لیتا ہوں۔۔۔ یہ بھی اغیار کی سازش ہوگی۔۔۔۔
یہ بات درست ہے۔۔۔ فرحت کیانی کو بغیر بتائے چھاپہ نہیں مارنا چاہیے تھا۔۔۔
کوئی نئے نام آئے ہیں اس میدان میں۔۔۔۔ ہمیں بھی بتایا جائے۔۔۔
ارے واہ. یہ کتاب کہاں ہے. میں پھر سے پڑھنا چاہوں گی.
کیسا اچھا وقت یاد دلا دیا جب میں بھی ہلکی سی انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام شامل کروا لیا کرتی تھی.
آمین۔اینڈرائڈ پر تو ابھی کے ابھی محفوظ کر لیتی ہوں لیکن کاش بھی کنڈل کے لیے بھی ایسا کوئی بند و بست ہو جائے.
اب یہ تو کوئی بات نہ ہوئی. آپ کو معلوم ہے خلاف توقع واقعات تو اب اکثر رونما ہوا کرتے ہیں.
اس کا مطلب وہی ہے جو مجھے سمجھ آیا ہے؟
چونکہ میں اس چستی بھری پوسٹ کو پڑھ کر حیرت سے مانند انگشت بدنداں ہو گئی ہوں تو جوابی تبصرہ ذرا اس شاک کی شدت کم ہونے پر کرتی ہوں.
جو کتاب ہم نے بنائی تھی وہ بھی نہیں کھلی۔
پہلے ہمیں ایک مزید کوشش کرلینے دیجئےارے ایسا کیوں؟
آپ وہ ٹیکسٹ ہم سے شئر کریں۔