محمداحمد
لائبریرین
پہلے ہمیں ایک مزید کوشش کرلینے دیجئے
یہ تو اور بھی اچھی بات ہے۔
جہاں مسئلہ آئے بتائیے گا۔
پہلے ہمیں ایک مزید کوشش کرلینے دیجئے
جی۔ میں نے خاص طور پر اردو کے لیے ہی انسٹال کیا ہے۔یہ لیتھیم دائیں سے بائیں رسم الخط کو سپورٹ کرتا ہے؟ اردو؟
یہ پرانا دھاگا سامنے آیا ہے تو میں فرحت کیانی سے پوچھنا چاہوں گا کہ اب، مئی 2017ء سے میں اپنے بلاگ پر کنڈل (AZW) اور ای پب فارمیٹ بھی مہیا کر رہا ہوں، اور ڈاون لوڈیبل کتب کے روابط بزم اردو لائبریری میں بھی پوسٹ کر رہا ہوں۔ ان کو کنڈل سے حاصل کر کے دیکھیں۔ مہر نستعلیق فانٹ مین یہ ای بکس ہیں، اور کیلیبر سے ہی بنائی گئی ہیں۔ اور اپنا فیڈ بیک دیں۔ مجھے کنڈل سے کسی کا فیڈ بیک نہیں ملا ہے اب تک۔بہت خوب احمد۔
اب ذرا آسان الفاظ میں یہ بتائیں کہ کیا میں اس طرح بنی کتابیں اپنی کنڈل پر پڑھ سکتی ہوں؟ اور کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ مجھے یہ سب کچھ کیے بغیر کنڈل پیپر وائٹ کے لیے اردو کتابیں مل جائیں؟
ویسے کیا واقعی اتنا طویل اور دشوار گزار طریقہ بیان کرتے ہوئے آپ کو محفل کے سندیافتہ سست لوگوں کا خیال نہیں آیا؟ ہم لوگوں کا بھی دل چاہتا ہے کہ کبھی کبھار کچھ پڑھ لیا جائے لیکن آپ نے تو وہی کیا جو حکومت اور بنک غریب بندوں کو خوشحالی قرض دینے کا اعلان کر کے کرتے ہیں۔
جی اعجاز انکل میں چیک کر کے بتاتی ہوں۔ یہ تو زبردست خبر ہے۔یہ پرانا دکھانا سامنے آیا ہے تو میں فرحت کیانی سے پوچھنا چاہوں گا کہ اب، مئی 2017ء سے میں اپنے بلاگ پر کنڈل (AZW) اور ای پب فارمیٹ بھی مہیا کر رہا ہوں، اور ڈاون لوڈیبل کتب کے روابط بزم اردو لائبریری میں بھی پوسٹ کر رہا ہوں۔ ان کو کنڈل سے حاصل کر کے دیکھیں۔ مہر نستعلیق فانٹ مین یہ ای بکس ہیں، اور کیلیبر سے ہی بنائی گئی ہیں۔ اور اپنا فیڈ بیک دیں۔ مجھے کنڈل سے کسی کا فیڈ بیک نہیں ملا ہے اب تک۔
یہ سکرین شاٹ لیتھیئم سے ہے۔
ای بک کیلیبر سے مہر نستعلیق فونٹ ایمبیڈ کر کے جنریٹ کی تھی۔
کتنی کتابیں بنائیں ان تین برسوں میں؟ اپ ڈیٹ پلیز۔زبردست۔۔۔۔ میں بھی کچھ کتابیں بناتا ہوں۔۔۔ آپ پھرتی دیکھیں کہ میں نے کتابیں اور اطلاقیہ دونوں ہی ڈاؤنلوڈ کر لیے۔۔۔۔
ڈکشنری کا تو مجھے نہیں معلوم۔بہت خوب!
فونٹ ایمبیڈ کرنے کا تجربہ تو ہم نے بھی کر لیا۔ لیکن یہ نستعلیق فونٹ لیتھیم پر ہی نظر آ رہا ہے۔ زو ریڈر سپورٹ نہیں کر رہا ۔
لیتھیم میں ڈکشنری سپورٹ کا آپشن نظر نہیں آیا مجھے؟
کتنی کتابیں بنائیں ان تین برسوں میں؟ اپ ڈیٹ پلیز۔
آپ لیتھیم پر لفظ سیلیکٹ کریں۔ کانٹیکسٹ مینو آئے گا۔میں نے تو زو ریڈر میں پانچ ڈکشنریز ڈالی ہوئی ہیں۔ ای ڈی ایکس والی، جو گولڈن ڈکشنری میں استعمال ہوا کرتی ہیں۔
ایک آدھ اردو الفاظ کے معنی انگریزی میں بھی فراہم کر دیتی ہے۔
یہ پرانا دھاگا سامنے آیا ہے تو میں فرحت کیانی سے پوچھنا چاہوں گا کہ اب، مئی 2017ء سے میں اپنے بلاگ پر کنڈل (AZW) اور ای پب فارمیٹ بھی مہیا کر رہا ہوں، اور ڈاون لوڈیبل کتب کے روابط بزم اردو لائبریری میں بھی پوسٹ کر رہا ہوں۔ ان کو کنڈل سے حاصل کر کے دیکھیں۔ مہر نستعلیق فانٹ مین یہ ای بکس ہیں، اور کیلیبر سے ہی بنائی گئی ہیں۔ اور اپنا فیڈ بیک دیں۔ مجھے کنڈل سے کسی کا فیڈ بیک نہیں ملا ہے اب تک۔
یہ غالبا گوگل کی اے پی آئی استعمال کر رہے ہیں۔ اردو سے اردو نہیں ملے گی۔آپ لیتھیم پر لفظ سیلیکٹ کریں۔ کانٹیکسٹ مینو آئے گا۔
3 ڈاٹس پر کلک کریں، اور ٹرانسلیٹر کی آپشن سیلکٹ کر لیں۔
آپ لیتھیم پر لفظ سیلیکٹ کریں۔ کانٹیکسٹ مینو آئے گا۔
3 ڈاٹس پر کلک کریں، اور ٹرانسلیٹر کی آپشن سیلکٹ کر لیں۔
ساتھ 3 ڈاٹس بھی ہوں گے۔میرے پاس تین آپشن آ رہے ہیں۔
Share - Search - Copy
اور ہائی لائٹنگ آپشنز ہیں۔
مائیکروسافٹ ٹرانسلیٹریہ غالبا گوگل کی اے پی آئی استعمال کر رہے ہیں۔ اردو سے اردو نہیں ملے گی۔