تھینکیو سو ویری مچ انکل میری ناپسندہ عادت ہے کہ میں کھاتی بہت ہوں ہر وقت ہی ہی ہی دوسری عادت جو بری ہے وہ یہ کہ میں زمہ دار بھی نہیں ہوں تیسری بری عادت ہے کہ میں غیر مستقل مزاج اور بہت حد تک آپا پر انحصار کر لیتی ہوںعینی شاہ کو اس دھاگے پر دعوت ہے۔
اب دیکھین نا انکل ایک بریکفاسٹ ۔۔لنچ اور ڈنر ہی تو نہیں کرنا ہوتا نا ۔۔۔اسکے علاوہ بھی بندے کو کچھ نہ کچھ کھانا ہوتا ہے رونا اچھی بات تو نہیں ہے مگر اب ا جاتا ہے تو کیا کروناللہ خیر کرئے، کتنا کھا جاتی ہو سارے دن میں؟
اور رونا اچھا عادت ہے کیا؟
مقدس یہ لو تم اور عینی شاہ رونی بہنیں ہو۔
ارے واہ آپ نےا پنی اچھی اور بری آدتیں بتادئیں جان کر بہے اچھا لگاتھینکیو سو ویری مچ انکل میری ناپسندہ عادت ہے کہ میں کھاتی بہت ہوں ہر وقت ہی ہی ہی دوسری عادت جو بری ہے وہ یہ کہ میں زمہ دار بھی نہیں ہوں تیسری بری عادت ہے کہ میں غیر مستقل مزاج اور بہت حد تک آپا پر انحصار کر لیتی ہوں
اچھا اب اچھی عادت پہلے تو یہ کہ میں جھوٹ نہیں بولتی ۔۔۔ ۔۔۔ دوسرا یہ کہ کسی کو ناراض نہیں دیکھ اور رکھ سکتی ۔۔۔ اور لاسٹ مجھے رونا بھی ا جاتا ہے جلد ی سے جب کوئی مجھ سے بلا وجہ بحث کرے تو
ہاں ہاں کیوں نہیں، ناشتے کے بعد کوئی کلو دو کلو فروٹ، پھر دوپہر کا کھانا پھر سہ پہر کی چائے میں کلو دو کلو مٹھائی، پکوڑے، سموسے وغیرہ وغیرہ، پھر رات کا کھانا اور اس کے بعد کلو دو کلو دودھ سونے سے پہلے۔اب دیکھین نا انکل ایک بریکفاسٹ ۔۔لنچ اور ڈنر ہی تو نہیں کرنا ہوتا نا ۔۔۔ اسکے علاوہ بھی بندے کو کچھ نہ کچھ کھانا ہوتا ہے رونا اچھی بات تو نہیں ہے مگر اب ا جاتا ہے تو کیا کرون
شمشاد بھائی آپ بیچاری کو کیا سمجھ رہے ہیں توبہ ہےہاں ہاں کیوں نہیں، ناشتے کے بعد کوئی کلو دو کلو فروٹ، پھر دوپہر کا کھانا پھر سہ پہر کی چائے میں کلو دو کلو مٹھائی، پکوڑے، سموسے وغیرہ وغیرہ، پھر رات کا کھانا اور اس کے بعد کلو دو کلو دودھ سونے سے پہلے۔
اور رونے کا کیا ہے یہ تو خواتین کا ازلی و ابدی ہتھیار ہے۔
باقی تو سب فٹ ہے لیکن مٹھائی والی بات سے ایگری نہیں کرتی انکل وہ اتنی کہاں کھائی جاتی ہے بھلا باقی دودھ تو ویسے ہی میرا فیورٹ ہے اور فروٹس کو کھانا تو مہرے بائیں ہاتھ کا کام ہے بسہاں ہاں کیوں نہیں، ناشتے کے بعد کوئی کلو دو کلو فروٹ، پھر دوپہر کا کھانا پھر سہ پہر کی چائے میں کلو دو کلو مٹھائی، پکوڑے، سموسے وغیرہ وغیرہ، پھر رات کا کھانا اور اس کے بعد کلو دو کلو دودھ سونے سے پہلے۔
اور رونے کا کیا ہے یہ تو خواتین کا ازلی و ابدی ہتھیار ہے۔
کون کون بنا ہے بےچارہ مجھے لست بتائین نا اپ ذراتم اسے بیچاری کہہ رہی ہو جبکہ یہ دوسروں کہ بیچارہ بنا دیتی ہے۔
تو اس میں کیا ہے سب کو پتہ ہوتا ہے اپنی عادتوں کا اپکو بتانا اچھا لگا یا عادتیں تھینکس آپیارے واہ آپ نےا پنی اچھی اور بری آدتیں بتادئیں جان کر بہے اچھا لگا
ہاااااااااااااااااااااااا انکل اب اتا بھی نہین ہے بس وہ جو بھی کھاتی ہوں نا ذرا سا زیادہ لگ جاتا ہے ۔۔آپا کے حصے کا بھی میں کھا جاتی ہوں ہی ہی ہی
نہیں نااااااااااااااااااااااااا انکل اب سب کے سامنے بتا دوں کیا ہی ہی ہیچلو 100 نہیں 99 کیلوگرام تو ہو گا ہی۔
اس ہی میں بہت کچھ ہے ویسے آپ آپ کافی اچھا بول لیتی ہیںتو اس میں کیا ہے سب کو پتہ ہوتا ہے اپنی عادتوں کا اپکو بتانا اچھا لگا یا عادتیں تھینکس آپی
ہمممم بھائی لگتا ہے آپ کو کافی کچھ معلوم ہے