اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

عینی شاہ

محفلین
تھینکیو سو ویری مچ انکل :) میری ناپسندہ عادت ہے کہ میں کھاتی بہت ہوں ہر وقت ہی ہی ہی :) دوسری عادت جو بری ہے وہ یہ کہ میں زمہ دار بھی نہیں ہوں :( تیسری بری عادت ہے کہ میں غیر مستقل مزاج اور بہت حد تک آپا پر انحصار کر لیتی ہوں :)
اچھا اب اچھی عادت پہلے تو یہ کہ میں جھوٹ نہیں بولتی ۔۔۔۔۔۔دوسرا یہ کہ کسی کو ناراض نہیں دیکھ اور رکھ سکتی ۔۔۔اور لاسٹ مجھے رونا بھی ا جاتا ہے جلد ی سے جب کوئی مجھ سے بلا وجہ بحث کرے تو :):)
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، کتنا کھا جاتی ہو سارے دن میں؟

اور رونا اچھا عادت ہے کیا؟

مقدس یہ لو تم اور عینی شاہ رونی بہنیں ہو۔
 
عینی شاہ

محفلین
اللہ خیر کرئے، کتنا کھا جاتی ہو سارے دن میں؟

اور رونا اچھا عادت ہے کیا؟

مقدس یہ لو تم اور عینی شاہ رونی بہنیں ہو۔
اب دیکھین نا انکل ایک بریکفاسٹ ۔۔لنچ اور ڈنر ہی تو نہیں کرنا ہوتا نا ۔۔۔اسکے علاوہ بھی بندے کو کچھ نہ کچھ کھانا ہوتا ہے :rolleyes: رونا اچھی بات تو نہیں ہے مگر اب ا جاتا ہے تو کیا کرون:p
 
سیماب

محفلین
تھینکیو سو ویری مچ انکل :) میری ناپسندہ عادت ہے کہ میں کھاتی بہت ہوں ہر وقت ہی ہی ہی :) دوسری عادت جو بری ہے وہ یہ کہ میں زمہ دار بھی نہیں ہوں :( تیسری بری عادت ہے کہ میں غیر مستقل مزاج اور بہت حد تک آپا پر انحصار کر لیتی ہوں :)
اچھا اب اچھی عادت پہلے تو یہ کہ میں جھوٹ نہیں بولتی ۔۔۔ ۔۔۔ دوسرا یہ کہ کسی کو ناراض نہیں دیکھ اور رکھ سکتی ۔۔۔ اور لاسٹ مجھے رونا بھی ا جاتا ہے جلد ی سے جب کوئی مجھ سے بلا وجہ بحث کرے تو :):)
ارے واہ آپ نےا پنی اچھی اور بری آدتیں بتادئیں جان کر بہے اچھا لگا:)
 
شمشاد

لائبریرین
اب دیکھین نا انکل ایک بریکفاسٹ ۔۔لنچ اور ڈنر ہی تو نہیں کرنا ہوتا نا ۔۔۔ اسکے علاوہ بھی بندے کو کچھ نہ کچھ کھانا ہوتا ہے :rolleyes: رونا اچھی بات تو نہیں ہے مگر اب ا جاتا ہے تو کیا کرون:p
ہاں ہاں کیوں نہیں، ناشتے کے بعد کوئی کلو دو کلو فروٹ، پھر دوپہر کا کھانا پھر سہ پہر کی چائے میں کلو دو کلو مٹھائی، پکوڑے، سموسے وغیرہ وغیرہ، پھر رات کا کھانا اور اس کے بعد کلو دو کلو دودھ سونے سے پہلے۔

اور رونے کا کیا ہے یہ تو خواتین کا ازلی و ابدی ہتھیار ہے۔
 
شمشاد بھائی آپ بیچاری کو کیا سمجھ رہے ہیں توبہ ہے
 
عینی شاہ

محفلین
ہاں ہاں کیوں نہیں، ناشتے کے بعد کوئی کلو دو کلو فروٹ، پھر دوپہر کا کھانا پھر سہ پہر کی چائے میں کلو دو کلو مٹھائی، پکوڑے، سموسے وغیرہ وغیرہ، پھر رات کا کھانا اور اس کے بعد کلو دو کلو دودھ سونے سے پہلے۔

اور رونے کا کیا ہے یہ تو خواتین کا ازلی و ابدی ہتھیار ہے۔
باقی تو سب فٹ ہے لیکن مٹھائی والی بات سے ایگری نہیں کرتی انکل وہ اتنی کہاں کھائی جاتی ہے بھلا باقی دودھ تو ویسے ہی میرا فیورٹ ہے اور فروٹس کو کھانا تو مہرے بائیں ہاتھ کا کام ہے بس :biggrin:
 
دیکھ لو سیماب میں نے کیا کہا تھا۔

اس حساب سے اس کا وزن کوئی 100 کیلوگرام تو ہو گا۔
 
عینی شاہ

محفلین
دیکھ لو سیماب میں نے کیا کہا تھا۔

اس حساب سے اس کا وزن کوئی 100 کیلوگرام تو ہو گا۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:ہاااااااااااااااااااااااا انکل اب اتا بھی نہین ہے بس وہ جو بھی کھاتی ہوں نا ذرا سا زیادہ لگ جاتا ہے ۔۔آپا کے حصے کا بھی میں کھا جاتی ہوں ہی ہی ہی:rollingonthefloor:
 
Top