جی الامیک بکس جہ ہیں میرے پاس جو پڑھ بھی کی ہوں۔۔۔
معذرت بھائی املا کی غلطی ہو گئی۔۔۔۔اپنی سمجھ میں کچھ نہیں آیا یہ کیا لکھا ہے آپ نے؟
سی لئے تو چھوڑنا چاہ رہا پتہ نہیں یہ گندی عادت میں نے کہاں سے سیکھ لی ۔اصل میں چھوٹے سے ہاسٹل میں رہا وہاں ہر قسم کے بچے رہتے ہیں نا اسی سے سیکھ گئے ہونگے ۔مجھے یاد ہے ایک مرتبہ میں نے اپنی چھوٹی بہن کو کمینی کہ دیا تھا تو ابا جی نے ۔۔۔۔۔اصلاحی صاحب بُری بات، اچھے بچے گالی نہیں دیتے۔ ہم بھی دعا کریں گے کہ آپ یہ بُری عادت چھوڑ دیں۔
ٹھیک ہے، خالی جگہ میں خود ہی پُر کر لوں گا۔ مجھے اندازہ ہے کیا ہوا ہو گا؟بھائی جان ا
سی لئے تو چھوڑنا چاہ رہا پتہ نہیں یہ گندی عادت میں نے کہاں سے سیکھ لی ۔اصل میں چھوٹے سے ہاسٹل میں رہا وہاں ہر قسم کے بچے رہتے ہیں نا اسی سے سیکھ گئے ہونگے ۔مجھے یاد ہے ایک مرتبہ میں نے اپنی چھوٹی بہن کو کمینی کہ دیا تھا تو ابا جی نے ۔۔۔ ۔۔
ہاہہاہاہہاہاہہاہٹھیک ہے، خالی جگہ میں خود ہی پُر کر لوں گا۔ مجھے اندازہ ہے کیا ہوا ہو گا؟
تو آپ اچھی بات بتا دو نا ۔۔۔یہاں تو بری عادتین بتائی جا رہی ہیں
میں نے تو پہلی والی لڑی میں بتائیں ہیں عادتیں آپنیکہاں بتائیں اچھی عادتیں۔۔۔ ۔۔شمشاد بھائی آپ دیکھیں شائد ہماری نظر کمزور ہو گئی۔۔۔ ۔